حکومت نے عید الفطر کی تعطیلات کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا

اردو ورلڈ کینیڈا ( ویب نیوز)حکومت نے عید الفطر کی تعطیلات کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا،کابینہ ڈویژن نے عیدالفطر پر 5 چھٹیوں کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا، نوٹیفکیشن کے مطابق 21 سے 25 اپریل تک عید الفطر کی عام تعطیلات ہوں گی۔

عید کا چاند کب نظر آئے گا، رویت ہلال ریسرچ کونسل نے بتا دیا

عیدالفطر کی تعطیلات کی منظوری کابینہ ڈویژن کی سفارش پر دی گئی، نوٹیفکیشن صدر، سپریم کورٹ سمیت تمام اداروں کو ارسال کر دیا گیا ہے

بڑھتی مہنگائی،عید پرکپڑوں اور جوتوں کی قیمتیں عوام کی پہنچ سے دور

واضح رہے کہ ماہرین فلکیات اور کریسنٹ ریسرچ کونسل کی سیٹنگ نے پیش گوئی کی ہے کہ اس سال پاکستان میں رمضان المبارک کے 30 پورے دن ہوں گے جس کے بعد عید الفطر 22 اپریل 2023 بروز ہفتہ کو منائی جائے گی۔

اگر آپ بھی ہمارے لیے اردو بلاگ لکھنا چاہتے ہیں تو  800 سے 1,200 الفاظ پر مشتمل تحریر اپنی تصویر، مکمل نام، فون نمبر، فیس بک اور ٹوئٹر آئی ڈیز اور اپنا مختصر  تعارف کے ساتھURDUWORLDCANADA@GMAIL.COM پر ای میل کردیجیے۔

امیگریشن سے متعلق سوالات کے لیے ہم سے رابطہ کریں۔

کینیڈا کا امیگریشن ویزا، ورک پرمٹ، وزیٹر ویزا، بزنس، امیگریشن، سٹوڈنٹ ویزا، صوبائی نامزدگی  .پروگرام،  زوجیت ویزا  وغیرہ

نوٹ:
ہم امیگریشن کنسلٹنٹ نہیں ہیں اور نہ ہی ایجنٹ، ہم آپ کو RCIC امیگریشن کنسلٹنٹس اور امیگریشن وکلاء کی طرف سے فراہم کردہ معلومات فراہم کریں گے۔

ہمیں Urduworldcanada@gmail.com پر میل بھیجیں۔

    ویب سائٹ پر اشتہار کے لیے ہم سے رابطہ کریں۔

    اشتہارات اور خبروں کیلئے اردو ورلڈ کینیڈا سے رابطہ کریں     923455060897+  یا اس ایڈریس پرمیل کریں
     urduworldcanada@gmail.com

    رازداری کی پالیسی

    اردو ورلڈ کینیڈا کے تمام جملہ حقوق محفوظ ہیں۔ ︳    2024 @ urduworld.ca