حکومت پاکستان نے پٹرولیم مصنوعات مزیدمیں کمی کر دی

اردو ورلڈ کینیڈا ( ویب نیوز ) پیٹرول کی قیمت میں 1 روپے 86 پیسے فی لیٹر کمی کی گئی ہے۔اس کے علاوہ ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمت میں 3.32 روپے کی کمی کی گئی ہے۔ مٹی کے تیل کی قیمت میں 2 روپے 15 پیسے فی لیٹر کمی کی گئی ہے۔ لائٹ ڈیزل آئل کی قیمت میں 2 روپے 97 پیسے فی لیٹر کمی کی گئی ہے۔ پیٹرول کی قیمت 1.86 روپے فی لیٹر کمی کے بعد 259.10 روپے فی لیٹر ہوگئی۔ ہائی سپیڈ ڈیزل کی قیمت 3.32 روپے کمی کے بعد 262.75 روپے فی لیٹر مقرر کی گئی ہے۔ لائٹ ڈیزل آئل کی قیمت 2.97 روپے فی لیٹر کمی کے بعد 154.05 روپے ہوگئی۔ مٹی کے تیل کی قیمت 2.15 روپے فی لیٹر کمی کے بعد 169.62 روپے فی لیٹر ہوگئی۔پیٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اطلاق آج سے ہوگا۔

امیگریشن سے متعلق سوالات کے لیے ہم سے رابطہ کریں۔

کینیڈا کا امیگریشن ویزا، ورک پرمٹ، وزیٹر ویزا، بزنس، امیگریشن، سٹوڈنٹ ویزا، صوبائی نامزدگی  .پروگرام،  زوجیت ویزا  وغیرہ

نوٹ:
ہم امیگریشن کنسلٹنٹ نہیں ہیں اور نہ ہی ایجنٹ، ہم آپ کو RCIC امیگریشن کنسلٹنٹس اور امیگریشن وکلاء کی طرف سے فراہم کردہ معلومات فراہم کریں گے۔

ہمیں Urduworldcanada@gmail.com پر میل بھیجیں۔

    https://lahoremeat.ca/
    halal meat in calgary

    ویب سائٹ پر اشتہار کے لیے ہم سے رابطہ کریں۔

    اشتہارات اور خبروں کیلئے اردو ورلڈ کینیڈا سے رابطہ کریں     923455060897+  یا اس ایڈریس پرمیل کریں
     urduworldcanada@gmail.com

    رازداری کی پالیسی

    اردو ورلڈ کینیڈا کے تمام جملہ حقوق محفوظ ہیں۔ ︳    2024 @ urduworld.ca