290
نوٹیفکیشن کے مطابق تاجر دوست خصوصی طریقہ کار تاجروں اور دکانداروں پر لاگو ہوگا، اسکیم کے تحت تاجروں اور دکانداروں کی رجسٹریشن یکم اپریل سے ہوگی.
ماہانہ ایڈوانس انکم ٹیکس کی پہلی وصولی 15 جولائی 2024 سے ہوگی، ایڈوانس انکم ٹیکس 15 جولائی کے بعد ہر ماہ کی 15 تاریخ کو وصول کیا جائے گا.
نوٹیفکیشن کے مطابق اس اسکیم کا اطلاق چھوٹے تاجروں، دکانداروں، تھوک فروشوں، خوردہ فروشوں، مینوفیکچررز اور خوردہ فروشوں، درآمد کنندگان اور خوردہ فروشوں پر ہوگا.