حکومت عمران خان کو نااہل اور نواز شریف کو نااہل کرنا چاہتی ہے، شیخ رشید

اردو ورلڈ کینیڈا ( ویب نیوز ) عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ حکومت عمران خان کو نااہل اور نواز شریف کو نااہل کرنا چاہتی ہے۔

حکومت عمران خان کو نااہل اور نواز شریف کو نااہل کرنا چاہتی ہے۔ الیکشن کمیشن کے فیصلے میں کوئی جان نہیں۔ دنیا میں تیل، گندم اور کپاس کی قیمتوں میں کمی ہوئی ہے لیکن حکومت کو عوام کے مسائل سے کوئی دلچسپی نہیں۔ اقتدار کی بھوکی 13 جماعتوں کا جمعہ بازار ہے سیاسی انتشار اور خلفشار بڑھ رہا ہے۔

سوشل میڈیا ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے بیان میں سابق وزیر داخلہ نے مزید کہا کہ پی ٹی آئی ممنوعہ فنڈنگ ​​کیس کے حوالے سے الیکشن کمیشن کے فیصلے کے بعد کی صورتحال پر الیکشن کمیشن کے فیصلے میں کوئی جان نہیں ہے۔

اگر آپ بھی ہمارے لیے اردو بلاگ لکھنا چاہتے ہیں تو  800 سے 1,200 الفاظ پر مشتمل تحریر اپنی تصویر، مکمل نام، فون نمبر، فیس بک اور ٹوئٹر آئی ڈیز اور اپنا مختصر  تعارف کے ساتھ URDUWORLDCANADA@GMAIL.COM پر ای میل کردیجیے۔

امیگریشن سے متعلق سوالات کے لیے ہم سے رابطہ کریں۔

کینیڈا کا امیگریشن ویزا، ورک پرمٹ، وزیٹر ویزا، بزنس، امیگریشن، سٹوڈنٹ ویزا، صوبائی نامزدگی  .پروگرام،  زوجیت ویزا  وغیرہ

نوٹ:
ہم امیگریشن کنسلٹنٹ نہیں ہیں اور نہ ہی ایجنٹ، ہم آپ کو RCIC امیگریشن کنسلٹنٹس اور امیگریشن وکلاء کی طرف سے فراہم کردہ معلومات فراہم کریں گے۔

ہمیں Urduworldcanada@gmail.com پر میل بھیجیں۔

     

    اردو ورلڈ، کینیڈا میں بسنے والی اردو کمیونٹی کو ناصرف اپنی مادری زبان میں قومی و بین الاقوامی خبریں پہنچاتی ہے​ بلکہ امیگرینٹس کو اردو زبان میں مفیدمعلومات فراہم کرتی اور اردوکمیونٹی کی سرگرمیوں سے باخبر رکھتی ہے-​

     

    اردو ورلڈ، کینیڈا میں اشتہارات کے لئے اس نمبر پر 923455060897+ رابطہ کریں یا ای میل کریں urduworldcanada@gmail.com

    تمام مواد کے جملہ حقوق © 2024 اردو ورلڈ کینیڈا