حکومت الیکشن 2023 سے بھی آگے لے جانا چاہتی ہے، عمران خان 

 

اردو ورلڈ کینیڈا ( ویب نیوز)پاکستان تحریک انصا ف کے چیئر مین  اور سابق وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ زرداری اور نواز شریف مجھ سے ڈرتے ہیں، حکومت الیکشن 2023 سے آگے لے جانے کی خواہشمند ہے

سینئر صحافیوں سے بات کرتے ہوئے چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے کہا کہ اس وقت اسٹیبلشمنٹ سے کوئی رابطہ نہیں ، جنرل باجوہ سے رابطہ ہوتا تھا ۔  ملک میں قانون کی حکمرانی کیلئے اسٹیبلشمنٹ کردار ادا کرسکتی ہے

اسٹیبلشمنٹ میں سب سے اوپر والا شخص ہی سب کچھ  ہوتا ہے

 

سابق وزیراعظم نے کہا کہ باجوہ نظریہ اب بھی چل رہا ہے، حکومت الیکشن 2023 سے آگے لے کرجانا چاہتی ہے، معاشی صورتحال میں انتخابات کا التوا ممکن نہیں، معاشی صورتحال اسی طرح رہی تو ملک ڈیفالٹ ہوجائے  انہوں نے کہا کہ  مجھے بند گلی میں دھکیلنے کا مطب ہے ملک کوبند گلی میں دھکیلنا

عمران خان نے کہا کہ جنرل باجوہ نے شہباز شریف  کی جیل میں خیریت دریافت کی تھی ۔ میں نے جنرل باجوہ سے پوچھا کہ وہ  یہ کیا کر رہے ہیں؟  ، میرے خوف کی وجہ سے نواز شریف اور زرداری الیکشن سے بھاگ رہے ہیں۔

اگر آپ بھی ہمارے لیے اردو بلاگ لکھنا چاہتے ہیں تو  800 سے 1,200 الفاظ پر مشتمل تحریر اپنی تصویر، مکمل نام، فون نمبر، فیس بک اور ٹوئٹر آئی ڈیز اور اپنا مختصر  تعارف کے ساتھ URDUWORLDCANADA@GMAIL.COM پر ای میل کردیجیے۔

امیگریشن سے متعلق سوالات کے لیے ہم سے رابطہ کریں۔

کینیڈا کا امیگریشن ویزا، ورک پرمٹ، وزیٹر ویزا، بزنس، امیگریشن، سٹوڈنٹ ویزا، صوبائی نامزدگی  .پروگرام،  زوجیت ویزا  وغیرہ

نوٹ:
ہم امیگریشن کنسلٹنٹ نہیں ہیں اور نہ ہی ایجنٹ، ہم آپ کو RCIC امیگریشن کنسلٹنٹس اور امیگریشن وکلاء کی طرف سے فراہم کردہ معلومات فراہم کریں گے۔

ہمیں Urduworldcanada@gmail.com پر میل بھیجیں۔

    اردو ورلڈ، کینیڈا میں بسنے والی اردو کمیونٹی کو ناصرف اپنی مادری زبان میں قومی و بین الاقوامی خبریں پہنچاتی ہے​ بلکہ امیگرینٹس کو اردو زبان میں مفیدمعلومات فراہم کرتی اور اردوکمیونٹی کی سرگرمیوں سے باخبر رکھتی ہے-​

     

    تمام مواد کے جملہ حقوق © 2025 اردو ورلڈ کینیڈا

    اردو ورلڈ، کینیڈا میں اشتہارات کے لئے اس نمبر پر 923455060897+ رابطہ کریں یا ای میل کریں urduworldcanada@gmail.com