عمران خان اور شاہ محمود قریشی کیخلاف سائفر کیس کی سماعت ملتوی

سائفرکیس کی سماعت خصوصی عدالت کے جج ابوالحسنات ذوالقرنین نے کی، چیئرمین پی ٹی آئی شاہ محمود قریشی بھی کمرہ عدالت میں موجود تھے۔
پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین اور وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی کے اہل خانہ بھی کیس کی سماعت کے لیے اڈیالہ جیل پہنچے۔
چیئرمین پی ٹی آئی کی اہلیہ بشریٰ بی بی، بہنیں علیمہ خان، عظمیٰ خان اور نورین خان اڈیالہ جیل پہنچیں جب کہ وائس چیئرمین پی ٹی آئی شاہ محمود قریشی کی صاحبزادی مہر بانو قریشی بھی اڈیالہ جیل پہنچیں۔
واضح رہے کہ سائفر کیس کی گزشتہ سماعت بھی بغیر کارروائی کے ملتوی کر دی گئی تھی، گزشتہ سماعت پر ایف آئی اے کی جانب سے گواہوں کو پیش نہیں کیا گیا تھا۔

اگر آپ بھی ہمارے لیے اردو بلاگ لکھنا چاہتے ہیں تو  800 سے 1,200 الفاظ پر مشتمل تحریر اپنی تصویر، مکمل نام، فون نمبر، فیس بک اور ٹوئٹر آئی ڈیز اور اپنا مختصر  تعارف کے ساتھ URDUWORLDCANADA@GMAIL.COM پر ای میل کردیجیے۔

امیگریشن سے متعلق سوالات کے لیے ہم سے رابطہ کریں۔

کینیڈا کا امیگریشن ویزا، ورک پرمٹ، وزیٹر ویزا، بزنس، امیگریشن، سٹوڈنٹ ویزا، صوبائی نامزدگی  .پروگرام،  زوجیت ویزا  وغیرہ

نوٹ:
ہم امیگریشن کنسلٹنٹ نہیں ہیں اور نہ ہی ایجنٹ، ہم آپ کو RCIC امیگریشن کنسلٹنٹس اور امیگریشن وکلاء کی طرف سے فراہم کردہ معلومات فراہم کریں گے۔

ہمیں Urduworldcanada@gmail.com پر میل بھیجیں۔