ایرانی انقلاب کے بانی امام خمینی کے گھر کو مبینہ طور پر آگ لگا دی گئی

 

اردو ورلڈ کینیڈا ( ویب نیوز)ایرانی انقلاب کے بانی امام خمینی کے گھر کو مبینہ طور پر آگ لگا دی گئی۔ ایران میں نامعلوم افراد نے مبینہ طور پر ایرانی انقلاب کے بانی امام خمینی کے پرانے گھر کو آگ لگا دی۔

ایران کے شہر خمینی میں نامعلوم افراد کی جانب سے امام خمینی کی جائے پیدائش کو آگ لگانے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی

 

سوشل میڈیا کے مطابق امام خمینی کے پرانے گھر کو گزشتہ شام آگ لگ گئی تاہم خبر رساں ادارے کا کہنا ہے کہ واقعے کی  آزادانہ طور پر تصدیق نہیں ہوسکی ہے۔

ایران کی نیم سرکاری خبر رساں ایجنسی نے امام خمینی کے گھر کو آگ لگانے کی تردید کی ہے۔

 

اگر آپ بھی ہمارے لیے اردو بلاگ لکھنا چاہتے ہیں تو  800 سے 1,200 الفاظ پر مشتمل تحریر اپنی تصویر، مکمل نام، فون نمبر، فیس بک اور ٹوئٹر آئی ڈیز اور اپنا مختصر  تعارف کے ساتھ URDUWORLDCANADA@GMAIL.COM پر ای میل کردیجیے۔

امیگریشن سے متعلق سوالات کے لیے ہم سے رابطہ کریں۔

کینیڈا کا امیگریشن ویزا، ورک پرمٹ، وزیٹر ویزا، بزنس، امیگریشن، سٹوڈنٹ ویزا، صوبائی نامزدگی  .پروگرام،  زوجیت ویزا  وغیرہ

نوٹ:
ہم امیگریشن کنسلٹنٹ نہیں ہیں اور نہ ہی ایجنٹ، ہم آپ کو RCIC امیگریشن کنسلٹنٹس اور امیگریشن وکلاء کی طرف سے فراہم کردہ معلومات فراہم کریں گے۔

ہمیں Urduworldcanada@gmail.com پر میل بھیجیں۔

    اردو ورلڈ، کینیڈا میں بسنے والی اردو کمیونٹی کو ناصرف اپنی مادری زبان میں قومی و بین الاقوامی خبریں پہنچاتی ہے​ بلکہ امیگرینٹس کو اردو زبان میں مفیدمعلومات فراہم کرتی اور اردوکمیونٹی کی سرگرمیوں سے باخبر رکھتی ہے-​

     

    تمام مواد کے جملہ حقوق © 2025 اردو ورلڈ کینیڈا

    اردو ورلڈ، کینیڈا میں اشتہارات کے لئے اس نمبر پر 923455060897+ رابطہ کریں یا ای میل کریں urduworldcanada@gmail.com