ہیومن رائٹس کمیشن کا الیکشن کمیشن سے فوری انتخابات کے انعقاد کا مطالبہ

اردوورلڈ کینیڈا ( ویب نیوز )ہیومن رائٹس کمیشن آف پاکستان (ایچ آر سی پی) نے الیکشن کمیشن سے ملک میں انتخابات کا شیڈول جاری کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔
ایچ آر سی پی نے کہا کہ انتخابات کے حوالے موجود غیر یقینی صورتحال ختم ہونی چاہیے، حلقہ بندیوں کو انتخابات میں مزید تاخیر کا بہانہ نہیں بنایا جانا چاہیے۔

اپنے بیان میںانسانی حقوق کمیشن نے مزید کہا کہ ایسی اطلاعات ہیں کہ فرقہ وارانہ تقسیم کو ہوا دی جا رہی ہے تاکہ انتہائی دائیں بازو کی سیاسی جماعتوں کے لیے ایک مصنوعی سیاسی جگہ بنائی جا سکے۔
ایچ آر سی پی کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا کہ نگراں حکومت عوامی احتجاج کو بھی دیکھے، ان مسائل کا نوٹس لے جن کی وجہ سے لوگ متحرک ہو رہے ہیں۔
گزشتہ روز جماعت اسلامی کی کال پرملک گیر ہڑتال کی گئی تھی جس کے بعد جے آئی کی قیادت پر احتجاج کر نے کے حوالے سے مقدمہ بھی درج کیا گیا ہے

اگر آپ بھی ہمارے لیے اردو بلاگ لکھنا چاہتے ہیں تو  800 سے 1,200 الفاظ پر مشتمل تحریر اپنی تصویر، مکمل نام، فون نمبر، فیس بک اور ٹوئٹر آئی ڈیز اور اپنا مختصر  تعارف کے ساتھ URDUWORLDCANADA@GMAIL.COM پر ای میل کردیجیے۔

امیگریشن سے متعلق سوالات کے لیے ہم سے رابطہ کریں۔

کینیڈا کا امیگریشن ویزا، ورک پرمٹ، وزیٹر ویزا، بزنس، امیگریشن، سٹوڈنٹ ویزا، صوبائی نامزدگی  .پروگرام،  زوجیت ویزا  وغیرہ

نوٹ:
ہم امیگریشن کنسلٹنٹ نہیں ہیں اور نہ ہی ایجنٹ، ہم آپ کو RCIC امیگریشن کنسلٹنٹس اور امیگریشن وکلاء کی طرف سے فراہم کردہ معلومات فراہم کریں گے۔

ہمیں Urduworldcanada@gmail.com پر میل بھیجیں۔

    اردو ورلڈ، کینیڈا میں بسنے والی اردو کمیونٹی کو ناصرف اپنی مادری زبان میں قومی و بین الاقوامی خبریں پہنچاتی ہے​ بلکہ امیگرینٹس کو اردو زبان میں مفیدمعلومات فراہم کرتی اور اردوکمیونٹی کی سرگرمیوں سے باخبر رکھتی ہے-​

     

    تمام مواد کے جملہ حقوق © 2025 اردو ورلڈ کینیڈا

    اردو ورلڈ، کینیڈا میں اشتہارات کے لئے اس نمبر پر 923455060897+ رابطہ کریں یا ای میل کریں urduworldcanada@gmail.com