شوہر نے فیس بک لائیو آکربیوی قتل کردی، کٹے سر کیساتھ سیلفی لیکر سسرال بھیج دی

 

اردو ورلڈ کینیڈا ( ویب نیوز)بے رحم شوہر نے اپنی بیوی کو فیس بک پر لائیو ذبح کر دیا اور اس کے کٹے ہوئے سر کے ساتھ سیلفی اپنے سسرال والوں کو بھیج دی۔

عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق جب مصری پولیس سفاک شوہر کو گرفتار کرنے پہنچی تو وہ اپنی بیوی کی کٹی ہوئی لاش کے ساتھ فیس بک لائیو پوسٹ کر رہا تھا۔

پولیس کو دیکھ کر بے رحم قاتل نے اس کے تین کمسن بیٹوں کو دبوچ لیا اور نہ چھوڑنے پر ان کے گلے کاٹنے کی دھمکی دی۔
پولیس ٹیم نے ملزم کو الجھایا اور موقع غنیمت جان کر اسے گرفتار کر لیا۔ تینوں بچے خیریت سے ہیں۔

ملزم نے پولیس کو بتایا کہ اس کا اپنی بیوی سے جھگڑا ہوا جس پر اس نے طیش میں آکر پہلے اسے تشدد کا نشانہ بنایا اور پھر گلا کاٹ دیا۔

پڑوسیوں کا کہنا ہے کہ میاں بیوی میں اکثر جھگڑا رہتا تھا اور بیوی نے اسے چھوڑ بھی دیا لیکن بعد میں صلح ہو گئی۔

اگر آپ بھی ہمارے لیے اردو بلاگ لکھنا چاہتے ہیں تو  800 سے 1,200 الفاظ پر مشتمل تحریر اپنی تصویر، مکمل نام، فون نمبر، فیس بک اور ٹوئٹر آئی ڈیز اور اپنا مختصر  تعارف کے ساتھ URDUWORLDCANADA@GMAIL.COM پر ای میل کردیجیے۔

امیگریشن سے متعلق سوالات کے لیے ہم سے رابطہ کریں۔

کینیڈا کا امیگریشن ویزا، ورک پرمٹ، وزیٹر ویزا، بزنس، امیگریشن، سٹوڈنٹ ویزا، صوبائی نامزدگی  .پروگرام،  زوجیت ویزا  وغیرہ

نوٹ:
ہم امیگریشن کنسلٹنٹ نہیں ہیں اور نہ ہی ایجنٹ، ہم آپ کو RCIC امیگریشن کنسلٹنٹس اور امیگریشن وکلاء کی طرف سے فراہم کردہ معلومات فراہم کریں گے۔

ہمیں Urduworldcanada@gmail.com پر میل بھیجیں۔

    اردو ورلڈ، کینیڈا میں بسنے والی اردو کمیونٹی کو ناصرف اپنی مادری زبان میں قومی و بین الاقوامی خبریں پہنچاتی ہے​ بلکہ امیگرینٹس کو اردو زبان میں مفیدمعلومات فراہم کرتی اور اردوکمیونٹی کی سرگرمیوں سے باخبر رکھتی ہے-​

     

    تمام مواد کے جملہ حقوق © 2025 اردو ورلڈ کینیڈا

    اردو ورلڈ، کینیڈا میں اشتہارات کے لئے اس نمبر پر 923455060897+ رابطہ کریں یا ای میل کریں urduworldcanada@gmail.com