عمران خان حملہ: جس کو حراست میں لیا گیا وہ مشتبہ نہیں لگتا، حامد خان

 

اردو ورلڈ کینیڈا ( ویب نیوز)پی ٹی آئی رہنما اور معروف قانون دان حامد خان کا کہنا ہے کہ عمران خان پر حملے کے الزام میں حراست میں لیا گیا شخص مشتبہ نہیں لگتا۔

لاہور ہائی کورٹ کے باہر میڈیا کے نمائندوں سے غیر رسمی گفتگو میں حامد خان نے کہا کہ عمران خان پر حملہ افسوسناک ہے، اللہ نے کرم کیا کہ وہ بچ گئے، لیکن جس نے بھی کیا وہ بہت دکھ کی بات ہے۔

انہوں نے کہا کہ جس شخص کو حراست میں لیا گیا ہے وہ ملزم نہیں لگتا، میرے خیال میں یہ حملہ منصوبہ بند ی سے کی گیا ہے، اس کے پیچھے کچھ اور ہے جسے چھپانے کی کوشش کی جا رہی ہے، اس لیے تفتیش میں اصل حقائق سامنے آئیں گے ۔

اگر آپ بھی ہمارے لیے اردو بلاگ لکھنا چاہتے ہیں تو  800 سے 1,200 الفاظ پر مشتمل تحریر اپنی تصویر، مکمل نام، فون نمبر، فیس بک اور ٹوئٹر آئی ڈیز اور اپنا مختصر  تعارف کے ساتھ URDUWORLDCANADA@GMAIL.COM پر ای میل کردیجیے۔

امیگریشن سے متعلق سوالات کے لیے ہم سے رابطہ کریں۔

کینیڈا کا امیگریشن ویزا، ورک پرمٹ، وزیٹر ویزا، بزنس، امیگریشن، سٹوڈنٹ ویزا، صوبائی نامزدگی  .پروگرام،  زوجیت ویزا  وغیرہ

نوٹ:
ہم امیگریشن کنسلٹنٹ نہیں ہیں اور نہ ہی ایجنٹ، ہم آپ کو RCIC امیگریشن کنسلٹنٹس اور امیگریشن وکلاء کی طرف سے فراہم کردہ معلومات فراہم کریں گے۔

ہمیں Urduworldcanada@gmail.com پر میل بھیجیں۔

    اردو ورلڈ، کینیڈا میں بسنے والی اردو کمیونٹی کو ناصرف اپنی مادری زبان میں قومی و بین الاقوامی خبریں پہنچاتی ہے​ بلکہ امیگرینٹس کو اردو زبان میں مفیدمعلومات فراہم کرتی اور اردوکمیونٹی کی سرگرمیوں سے باخبر رکھتی ہے-​

     

    تمام مواد کے جملہ حقوق © 2025 اردو ورلڈ کینیڈا

    اردو ورلڈ، کینیڈا میں اشتہارات کے لئے اس نمبر پر 923455060897+ رابطہ کریں یا ای میل کریں urduworldcanada@gmail.com