ای پی ایل کے دلچسپ میچز جاری، آج مزید 5 میچ کھیلے جائینگے

پہلا میچ ناٹنگھم فاریسٹ اور فلہم کے درمیان دی سٹی گرانڈ، ناٹنگھم شائر میں کھیلا جائے گا، دوسرا میچ نیو کیسل یونائیٹڈ اور ایورٹن کے درمیان سینٹ جیمز پارک، نیو کیسل میں ہوگا، تیسرا میچ بورن ماتھ اور کرسٹل پیلس کے درمیان ہوگا۔ ٹیموں کے درمیان میچ وائٹلٹی سٹیڈیم بورن ماتھ میں کھیلا جائے گا۔برنلے اور ولور ہیمپٹن کی ٹیموں کے درمیان چوتھا میچ ٹرف مور، برنلے میں کھیلا جائے گا جبکہ پانچواں اور آخری میچ ویسٹ ہیم یونائیٹڈ اور ٹوٹنہم ہاٹسپر کے درمیان 3 اپریل کو لندن اسٹیڈیم، لندن میں کھیلا جائے گا۔

مانچسٹر سٹی کی ٹیم ای پی ایل میں اپنے ٹائٹل کے دفاع کے لیے کوشاں ہے، لیور پول کی ٹیم سب سے زیادہ 67 پوائنٹس کے ساتھ ٹیبل پر پہلی پوزیشن پر ہے، آرسنل کی ٹیم 65 پوائنٹس کے ساتھ دوسرے جبکہ دفاعی چیمپئن مانچسٹر سٹی ہے۔ ٹیم 64 پوائنٹس کے ساتھ تیسرے نمبر پر ہے۔یہ مجموعی طور پر ٹاپ فلائٹ انگلش فٹ بال کا 125 واں ایڈیشن ہے، جس کا شیڈول 15 جون 2023 کو اعلان کیا گیا ہے۔

امیگریشن سے متعلق سوالات کے لیے ہم سے رابطہ کریں۔

کینیڈا کا امیگریشن ویزا، ورک پرمٹ، وزیٹر ویزا، بزنس، امیگریشن، سٹوڈنٹ ویزا، صوبائی نامزدگی  .پروگرام،  زوجیت ویزا  وغیرہ

نوٹ:
ہم امیگریشن کنسلٹنٹ نہیں ہیں اور نہ ہی ایجنٹ، ہم آپ کو RCIC امیگریشن کنسلٹنٹس اور امیگریشن وکلاء کی طرف سے فراہم کردہ معلومات فراہم کریں گے۔

ہمیں Urduworldcanada@gmail.com پر میل بھیجیں۔

    Jobs Hiring

    ویب سائٹ پر اشتہار کے لیے ہم سے رابطہ کریں۔

    اشتہارات اور خبروں کیلئے اردو ورلڈ کینیڈا سے رابطہ کریں     923455060897+  یا اس ایڈریس پرمیل کریں
     urduworldcanada@gmail.com

    رازداری کی پالیسی

    اردو ورلڈ کینیڈا کے تمام جملہ حقوق محفوظ ہیں۔ ︳    2024 @ urduworld.ca