عالمی برادری پاکستان کی موجودہ حکومت کے بائیکاٹ کا اعلان کرے

اردو ورلڈ کینیڈا ( ویب نیوز) فواد چوہدری نے عالمی برادری سے پاکستان کے بارے میں شکایت کی اور ملک کی موجودہ حکومت کے بائیکاٹ کا مطالبہ کیا۔

فواد چوہدری نے کہا کہ موجودہ حکومت فاشسٹ ہے، دنیا شہباز شریف کو ویزے جاری نہ کرے۔
انہوں نے کہا کہ شہباز شریف دنیا بھر میں گھوم رہے ہیں، ان کے ویزے ایسے مسترد کیے جائیں جیسے مودی کے ویزے مسترد ہوئے تھے۔
فواد چوہدری نے کہا کہ تحریک انصاف موجودہ حکومت کے خلاف ہر عالمی فورم پر جائے گی۔
جیل بھر و تحریک کا آغازبھی ہونے والا ہے ملک بھر سے تحریک انصاف کے رہنما گرفتاریاں دیں گے ہم حکومت کو مزید نہیںچلنے دیں گے انہوں نے کہا کہ موجودہ حکومت نے ملک کو تباہ کردیا ہے اور تحریک کا آغازہونے والا ہے۔

 

اگر آپ بھی ہمارے لیے اردو بلاگ لکھنا چاہتے ہیں تو  800 سے 1,200 الفاظ پر مشتمل تحریر اپنی تصویر، مکمل نام، فون نمبر، فیس بک اور ٹوئٹر آئی ڈیز اور اپنا مختصر  تعارف کے ساتھ URDUWORLDCANADA@GMAIL.COM پر ای میل کردیجیے۔

امیگریشن سے متعلق سوالات کے لیے ہم سے رابطہ کریں۔

کینیڈا کا امیگریشن ویزا، ورک پرمٹ، وزیٹر ویزا، بزنس، امیگریشن، سٹوڈنٹ ویزا، صوبائی نامزدگی  .پروگرام،  زوجیت ویزا  وغیرہ

نوٹ:
ہم امیگریشن کنسلٹنٹ نہیں ہیں اور نہ ہی ایجنٹ، ہم آپ کو RCIC امیگریشن کنسلٹنٹس اور امیگریشن وکلاء کی طرف سے فراہم کردہ معلومات فراہم کریں گے۔

ہمیں Urduworldcanada@gmail.com پر میل بھیجیں۔

    اردو ورلڈ، کینیڈا میں بسنے والی اردو کمیونٹی کو ناصرف اپنی مادری زبان میں قومی و بین الاقوامی خبریں پہنچاتی ہے​ بلکہ امیگرینٹس کو اردو زبان میں مفیدمعلومات فراہم کرتی اور اردوکمیونٹی کی سرگرمیوں سے باخبر رکھتی ہے-​

     

    تمام مواد کے جملہ حقوق © 2025 اردو ورلڈ کینیڈا

    اردو ورلڈ، کینیڈا میں اشتہارات کے لئے اس نمبر پر 923455060897+ رابطہ کریں یا ای میل کریں urduworldcanada@gmail.com