عالمی عدالت اسرائیل کیخلاف درخواست پر اپنا فیصلہ آج سنائے گی

جنوبی افریقہ نے اسرائیل پر غزہ میں نسل کشی کا الزام لگایا اور کہا کہ اسرائیل کی نسل کشی ایک خوفناک مرحلے میں داخل ہو چکی ہے، رفح مہم غزہ اور فلسطینی عوام کی تباہی کا آخری مرحلہ ہے.
دوسری جانب اسرائیلی وکیل کا کہنا تھا کہ المناک جنگ جاری ہے لیکن نسل کشی نہیں ہوئی.
اسرائیل کے خلاف بین الاقوامی عدالت انصاف کے فیصلے سے بین الاقوامی قانونی دباؤ بڑھے گا، آئی سی جے کے جج ریاستوں کے درمیان تنازعات کا فیصلہ کرتے ہیں، ریاستیں بین الاقوامی عدالت انصاف کے احکامات پر عمل کرنے کی پابند ہیں.

اگر آپ بھی ہمارے لیے اردو بلاگ لکھنا چاہتے ہیں تو  800 سے 1,200 الفاظ پر مشتمل تحریر اپنی تصویر، مکمل نام، فون نمبر، فیس بک اور ٹوئٹر آئی ڈیز اور اپنا مختصر  تعارف کے ساتھ URDUWORLDCANADA@GMAIL.COM پر ای میل کردیجیے۔

امیگریشن سے متعلق سوالات کے لیے ہم سے رابطہ کریں۔

کینیڈا کا امیگریشن ویزا، ورک پرمٹ، وزیٹر ویزا، بزنس، امیگریشن، سٹوڈنٹ ویزا، صوبائی نامزدگی  .پروگرام،  زوجیت ویزا  وغیرہ

نوٹ:
ہم امیگریشن کنسلٹنٹ نہیں ہیں اور نہ ہی ایجنٹ، ہم آپ کو RCIC امیگریشن کنسلٹنٹس اور امیگریشن وکلاء کی طرف سے فراہم کردہ معلومات فراہم کریں گے۔

ہمیں Urduworldcanada@gmail.com پر میل بھیجیں۔

    اردو ورلڈ، کینیڈا میں بسنے والی اردو کمیونٹی کو ناصرف اپنی مادری زبان میں قومی و بین الاقوامی خبریں پہنچاتی ہے​ بلکہ امیگرینٹس کو اردو زبان میں مفیدمعلومات فراہم کرتی اور اردوکمیونٹی کی سرگرمیوں سے باخبر رکھتی ہے-​

     

    تمام مواد کے جملہ حقوق © 2025 اردو ورلڈ کینیڈا

    اردو ورلڈ، کینیڈا میں اشتہارات کے لئے اس نمبر پر 923455060897+ رابطہ کریں یا ای میل کریں urduworldcanada@gmail.com