سعودی عرب کو کبھی اپنا دشمن نہیں سمجھا، ایرانی صدر

 اردو ورلڈ کینیڈا ( ویب نیوز ) ایران کے صدر ابراہیم رئیسی کا کہنا ہے کہ سعودی عرب کو کبھی اپنا دشمن نہیں سمجھا۔

ایران کے سرکاری میڈیا کے مطابق صدر ابراہیم رئیسی نے ایک بیان میں کہا کہ اسرائیل تمام مسلم ممالک کا مشترکہ دشمن ہے۔

یہ بھی پڑھیں

سفارتی تعلقات بحال ،سعودی عرب نے ایران میں سفیر مقرر کر دیا

ایران نے سعودی عرب کو کبھی اپنا دشمن نہیں سمجھا۔ ایرانی صدر نے مزید کہا کہ اصولی پالیسی کی بنیاد پر وہ صہیونی نظام کو عالم اسلام کا مشترکہ دشمن سمجھتے ہیں۔

مزیدپڑھیں

سعودی عرب کو ایران کا دشمن قرار دینا قبول نہیں , ایرانی صدر

ایران اور سعودی عرب نے 7 سال کے وقفے کے بعد رواں برس مارچ میں دو طرفہ سفارتی تعلقات بحال کیے تھے۔ چین نے سعودی عرب اور ایران کے درمیان تعلقات کی بحالی میں ثالث کا کردار ادا کیا۔

اگر آپ بھی ہمارے لیے اردو بلاگ لکھنا چاہتے ہیں تو  800 سے 1,200 الفاظ پر مشتمل تحریر اپنی تصویر، مکمل نام، فون نمبر، فیس بک اور ٹوئٹر آئی ڈیز اور اپنا مختصر  تعارف کے ساتھ URDUWORLDCANADA@GMAIL.COM پر ای میل کردیجیے۔

امیگریشن سے متعلق سوالات کے لیے ہم سے رابطہ کریں۔

کینیڈا کا امیگریشن ویزا، ورک پرمٹ، وزیٹر ویزا، بزنس، امیگریشن، سٹوڈنٹ ویزا، صوبائی نامزدگی  .پروگرام،  زوجیت ویزا  وغیرہ

نوٹ:
ہم امیگریشن کنسلٹنٹ نہیں ہیں اور نہ ہی ایجنٹ، ہم آپ کو RCIC امیگریشن کنسلٹنٹس اور امیگریشن وکلاء کی طرف سے فراہم کردہ معلومات فراہم کریں گے۔

ہمیں Urduworldcanada@gmail.com پر میل بھیجیں۔

    اردو ورلڈ، کینیڈا میں بسنے والی اردو کمیونٹی کو ناصرف اپنی مادری زبان میں قومی و بین الاقوامی خبریں پہنچاتی ہے​ بلکہ امیگرینٹس کو اردو زبان میں مفیدمعلومات فراہم کرتی اور اردوکمیونٹی کی سرگرمیوں سے باخبر رکھتی ہے-​

     

    تمام مواد کے جملہ حقوق © 2025 اردو ورلڈ کینیڈا

    اردو ورلڈ، کینیڈا میں اشتہارات کے لئے اس نمبر پر 923455060897+ رابطہ کریں یا ای میل کریں urduworldcanada@gmail.com