اسلام آباد ہائی کورٹ نے توشہ خانہ فوجداری کیس قابل سماعت ہونیکا فیصلہ کالعدم قرار دیدیا

اردوورلڈ کینیڈا ( ویب نیوز )اسلام آباد ہائی کورٹ نے توشہ خانہ فوجداری کیس کے قابل سماعت سیشن کورٹ کے فیصلے کو کالعدم قرار دے دیا۔اسلام آباد ہائی کورٹ نے توشہ خانہ کیس سے متعلق دائر 8 اپیلوں پر فیصلہ سنا دیا، جس میں سیشن عدالت کی جانب سے توشہ خانہ فوجداری کارروائی کو قابل سماعت قرار دینے کا فیصلہ کالعدم قرار دے دیا۔

چیف جسٹس عامر فاروق نے کہا ہے کہ سیشن عدالت فریقین کو دوبارہ سن کر فیصلہ کرے۔

علاوہ ازیں عدالت نے توشہ خانہ کیس دوسری عدالت منتقل کرنے کی چیئرمین پی ٹی آئی کی استدعا مسترد کرتے ہوئے گواہوں کی فہرست مسترد کرنے کے فیصلے کے خلاف درخواست پر نوٹس جاری کر دیا۔

اسلام آباد ہائی کورٹ نے اپنے فیصلے میں کہا ہے کہ توشہ خانہ کیس کی سماعت ایڈیشنل سیشن جج ہمایوں دلاور کریں گے۔

اگر آپ بھی ہمارے لیے اردو بلاگ لکھنا چاہتے ہیں تو  800 سے 1,200 الفاظ پر مشتمل تحریر اپنی تصویر، مکمل نام، فون نمبر، فیس بک اور ٹوئٹر آئی ڈیز اور اپنا مختصر  تعارف کے ساتھ URDUWORLDCANADA@GMAIL.COM پر ای میل کردیجیے۔

امیگریشن سے متعلق سوالات کے لیے ہم سے رابطہ کریں۔

کینیڈا کا امیگریشن ویزا، ورک پرمٹ، وزیٹر ویزا، بزنس، امیگریشن، سٹوڈنٹ ویزا، صوبائی نامزدگی  .پروگرام،  زوجیت ویزا  وغیرہ

نوٹ:
ہم امیگریشن کنسلٹنٹ نہیں ہیں اور نہ ہی ایجنٹ، ہم آپ کو RCIC امیگریشن کنسلٹنٹس اور امیگریشن وکلاء کی طرف سے فراہم کردہ معلومات فراہم کریں گے۔

ہمیں Urduworldcanada@gmail.com پر میل بھیجیں۔

    اردو ورلڈ، کینیڈا میں بسنے والی اردو کمیونٹی کو ناصرف اپنی مادری زبان میں قومی و بین الاقوامی خبریں پہنچاتی ہے​ بلکہ امیگرینٹس کو اردو زبان میں مفیدمعلومات فراہم کرتی اور اردوکمیونٹی کی سرگرمیوں سے باخبر رکھتی ہے-​

     

    تمام مواد کے جملہ حقوق © 2025 اردو ورلڈ کینیڈا

    اردو ورلڈ، کینیڈا میں اشتہارات کے لئے اس نمبر پر 923455060897+ رابطہ کریں یا ای میل کریں urduworldcanada@gmail.com