151
اردوورلڈ کینیڈا (ویب نیوز)توشہ خانہ فوجداری کیس میں چیئرمین پی ٹی آئی کی سزا کے خلاف اپیل اور سزا معطلی کی درخواست پر سماعت آج ہوگی۔
اردوورلڈ کینیڈا (ویب نیوز)توشہ خانہ فوجداری کیس میں چیئرمین پی ٹی آئی کی سزا کے خلاف اپیل اور سزا معطلی کی درخواست پر سماعت آج ہوگی۔
الیکشن کمیشن کے وکلا آج اسلام آباد ہائی کورٹ میں اپنے دلائل دیں گے۔
توشہ خانہ کیس میں اسلام آباد ہائی کورٹ کے فیصلے کے خلاف پی ٹی آئی چیئرمین کی درخواست پر سماعت دوپہر 2 بجے ہوگی۔
گزشتہ روز چیف جسٹس پاکستان عمر عطا بندیال کی سربراہی میں چیئرمین پاکستان تحریک انصاف کے خلاف توشہ خانہ کیس میں اسلام آباد ہائی کورٹ کے فیصلے کے خلاف سماعت ہوئی۔
گزشتہ روز عدالت نے اٹک جیل حکام کو پی ٹی آئی چیئرمین، وکلا بابر اعوان اور لطیف کھوسہ سے ملاقات کرانے کا کہا تھا ۔گزشتہ روز عمران خان کے کیس کی سماعت سپریم کورٹ میں ہوئی تھی ۔