اسرائیلی فوج  کی غزہ پر ایک مرتبہ پھر بمباری 

 اردو ورلڈ کینیڈا ( ویب نیوز  ) پیر کی علی الصبح اسرائیلی فوج نے غزہ کی پٹی پر بمباری کی جس کے حوالے سے اسرائیلی حکام کا دعویٰ ہے کہ فلسطینی علاقے سے راکٹ فائر کیے جانے کے بعد غزہ پر بمباری کی گئی۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق غزہ کی پٹی میں پیر کی علی الصبح متعدد دھماکوں کی اطلاع ملی ہے تاہم ابھی تک کسی جانی نقصان کی تصدیق نہیں ہوئی ہے۔

اس حوالے سے اسرائیلی فوج کا کہنا ہے کہ اس نے غزہ میں ایک زیرزمین جگہ پر حملہ کیا ہے جہاں حماس نے راکٹوں کی تیاری کے

یہ بھی پڑھیں

غزہ پر اسرائیل کی بمباری سے چھ بچوں سمیت 32 افراد جاں بحق

لیے گولہ بارود ذخیرہ کیا تھا۔اسرائیلی فوج نے دعویٰ کیا کہ یہ حملے ہفتے کے روز غزہ سے اسرائیل پر راکٹ حملوں کے جواب میں

کیے گئے۔دوسری جانب فلسطینی حکام نے غزہ کی پٹی سے کسی راکٹ حملے کی تصدیق نہیں کی ہ

مزید پڑھیں

اسرائیلی فوج کی فائرنگ ، مزید 7 فلسطینی شہید

 

 

 

 

 

 

اگر آپ بھی ہمارے لیے اردو بلاگ لکھنا چاہتے ہیں تو  800 سے 1,200 الفاظ پر مشتمل تحریر اپنی تصویر، مکمل نام، فون نمبر، فیس بک اور ٹوئٹر آئی ڈیز اور اپنا مختصر  تعارف کے ساتھ URDUWORLDCANADA@GMAIL.COM پر ای میل کردیجیے۔

امیگریشن سے متعلق سوالات کے لیے ہم سے رابطہ کریں۔

کینیڈا کا امیگریشن ویزا، ورک پرمٹ، وزیٹر ویزا، بزنس، امیگریشن، سٹوڈنٹ ویزا، صوبائی نامزدگی  .پروگرام،  زوجیت ویزا  وغیرہ

نوٹ:
ہم امیگریشن کنسلٹنٹ نہیں ہیں اور نہ ہی ایجنٹ، ہم آپ کو RCIC امیگریشن کنسلٹنٹس اور امیگریشن وکلاء کی طرف سے فراہم کردہ معلومات فراہم کریں گے۔

ہمیں Urduworldcanada@gmail.com پر میل بھیجیں۔

    اردو ورلڈ، کینیڈا میں بسنے والی اردو کمیونٹی کو ناصرف اپنی مادری زبان میں قومی و بین الاقوامی خبریں پہنچاتی ہے​ بلکہ امیگرینٹس کو اردو زبان میں مفیدمعلومات فراہم کرتی اور اردوکمیونٹی کی سرگرمیوں سے باخبر رکھتی ہے-​

     

    تمام مواد کے جملہ حقوق © 2025 اردو ورلڈ کینیڈا

    اردو ورلڈ، کینیڈا میں اشتہارات کے لئے اس نمبر پر 923455060897+ رابطہ کریں یا ای میل کریں urduworldcanada@gmail.com