غزہ کو چاروں اطراف سے گھیر لیا ہے،اسرائیلی فوج کا دعویٰ

ہمارا مقصد حماس کی تحریک کو ختم کرنا ہے۔ دوسری جانب حماس نے کہا ہے کہ ان کا عسکری ونگ القسام بریگیڈ غزہ میں اسرائیل کے لیے جہنم ثابت ہوگا مزید اسرائیلی فوجی کالے تھیلوں میں واپس آئیں گے۔
دوسری جانب غزہ میں اسرائیلی فوج کی رہائشی علاقوں پر وحشیانہ بمباری کا سلسلہ جاری ہے۔ اسرائیل نے جبالیہ مہاجر کیمپ اور البرج پناہ گزین کیمپ پر بھی بمباری کی۔ اسرائیلی جنگی طیاروں نے بیچ کیمپ میں اقوام متحدہ کے امدادی ادارے کے زیر انتظام اسکول کو بھی نشانہ بنایا جب کہ اسرائیلی طیاروں نے غزہ میں القدس ہسپتال کے قریب بھی بم گرائے۔
غزہ پر اسرائیل کے حملوں میں 3700 سے زائد بچوں سمیت فلسطینیوں کی تعداد 9200 تک پہنچ گئی ہے جب کہ 24000 سے زائد فلسطینی زخمی ہوئے ہیں۔

اگر آپ بھی ہمارے لیے اردو بلاگ لکھنا چاہتے ہیں تو  800 سے 1,200 الفاظ پر مشتمل تحریر اپنی تصویر، مکمل نام، فون نمبر، فیس بک اور ٹوئٹر آئی ڈیز اور اپنا مختصر  تعارف کے ساتھ URDUWORLDCANADA@GMAIL.COM پر ای میل کردیجیے۔

امیگریشن سے متعلق سوالات کے لیے ہم سے رابطہ کریں۔

کینیڈا کا امیگریشن ویزا، ورک پرمٹ، وزیٹر ویزا، بزنس، امیگریشن، سٹوڈنٹ ویزا، صوبائی نامزدگی  .پروگرام،  زوجیت ویزا  وغیرہ

نوٹ:
ہم امیگریشن کنسلٹنٹ نہیں ہیں اور نہ ہی ایجنٹ، ہم آپ کو RCIC امیگریشن کنسلٹنٹس اور امیگریشن وکلاء کی طرف سے فراہم کردہ معلومات فراہم کریں گے۔

ہمیں Urduworldcanada@gmail.com پر میل بھیجیں۔