یرغمالیوں کو زندہ وواپس نہ لا سکا،اسرائیلی وزیر اعظم نے قوم سے معافی مانگ لی

اردو ورلڈ کینیڈا ( ویب نیوز ) غزہ میں 6 اسرائیلی یرغمالیوں کی لاشیں ملنے کے بعد وزیر اعظم نیتن یاہو عوامی غم و غصے پر گھبرا گئے۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق اسرائیلی وزیر اعظم نیتن یاہو نے غزہ سے یرغمالیوں کو زندہ واپس نہ لانے پر عوام سے معافی مانگی۔پیر کو ایک پریس کانفرنس میں نیتن یاہو نے کہا کہ میں یرغمالیوں کو زندہ واپس نہ کرنے پر معذرت خواہ ہوں۔. ہم ان کے بہت قریب تھے لیکن ہم کامیاب نہیں ہوئے۔. حماس کو یرغمالیوں کی موت کی بھاری قیمت ادا کرنی پڑے گی۔واضح رہے کہ ہفتے کے روز غزہ سے 6 اسرائیلی یرغمالیوں کی لاشیں ملنے کے بعد اسرائیل میں نیتن یاہو حکومت کے خلاف مظاہرے جاری ہیں۔

امیگریشن سے متعلق سوالات کے لیے ہم سے رابطہ کریں۔

کینیڈا کا امیگریشن ویزا، ورک پرمٹ، وزیٹر ویزا، بزنس، امیگریشن، سٹوڈنٹ ویزا، صوبائی نامزدگی  .پروگرام،  زوجیت ویزا  وغیرہ

نوٹ:
ہم امیگریشن کنسلٹنٹ نہیں ہیں اور نہ ہی ایجنٹ، ہم آپ کو RCIC امیگریشن کنسلٹنٹس اور امیگریشن وکلاء کی طرف سے فراہم کردہ معلومات فراہم کریں گے۔

ہمیں Urduworldcanada@gmail.com پر میل بھیجیں۔

    https://lahoremeat.ca/
    halal meat in calgary

    ویب سائٹ پر اشتہار کے لیے ہم سے رابطہ کریں۔

    اشتہارات اور خبروں کیلئے اردو ورلڈ کینیڈا سے رابطہ کریں     923455060897+  یا اس ایڈریس پرمیل کریں
     urduworldcanada@gmail.com

    رازداری کی پالیسی

    اردو ورلڈ کینیڈا کے تمام جملہ حقوق محفوظ ہیں۔ ︳    2024 @ urduworld.ca