عدلیہ کی چھٹی اور پنشن کا معاملہ پارلیمنٹ میں زیر بحث لایا جائے،خواجہ آصف

اردوورلڈ کینیڈا( ویب نیوز)وزیر دفاع خواجہ محمد آصف نے مطالبہ کیا کہ عدلیہ کی چھٹی اور پنشن کا معاملہ پارلیمنٹ میں زیر بحث لایا جائے۔
ایک بیان میں وزیر دفاع خواجہ محمد آصف نے کہا کہ پاکستان میں زیر التوا مقدمات میں 3.9 فیصد اضافہ ہوا ہے۔ گزشتہ سال تک عدلیہ میں سالانہ تعطیلات 15 جون سے 11 ستمبر تک ہوتی تھیں، اس سال موجودہ چیف جسٹس نے چھٹیاں ایک ماہ کر دیں یہ معاملہ رہنے دیں کہ ہر 17 واں گھرانہ اس مقدمے میں فریق ہے۔
وزیر دفاع نے کہا ہے کہ انصاف ہونا چاہیے کہ بڑے ججز چھٹیوں پر چلے گئے ہیں، چھٹی اور پنشن کا معاملہ پارلیمنٹ میں زیر بحث آنا چاہیے، ریاست کی جانب سے تنخواہوں اور مراعات کے تناسب سے ہونا چاہیے۔ کارکردگی ٹیکس کے معاملات بھی برابر ہونے چاہئیں۔

اگر آپ بھی ہمارے لیے اردو بلاگ لکھنا چاہتے ہیں تو  800 سے 1,200 الفاظ پر مشتمل تحریر اپنی تصویر، مکمل نام، فون نمبر، فیس بک اور ٹوئٹر آئی ڈیز اور اپنا مختصر  تعارف کے ساتھ URDUWORLDCANADA@GMAIL.COM پر ای میل کردیجیے۔

امیگریشن سے متعلق سوالات کے لیے ہم سے رابطہ کریں۔

کینیڈا کا امیگریشن ویزا، ورک پرمٹ، وزیٹر ویزا، بزنس، امیگریشن، سٹوڈنٹ ویزا، صوبائی نامزدگی  .پروگرام،  زوجیت ویزا  وغیرہ

نوٹ:
ہم امیگریشن کنسلٹنٹ نہیں ہیں اور نہ ہی ایجنٹ، ہم آپ کو RCIC امیگریشن کنسلٹنٹس اور امیگریشن وکلاء کی طرف سے فراہم کردہ معلومات فراہم کریں گے۔

ہمیں Urduworldcanada@gmail.com پر میل بھیجیں۔