جی 20 اجلاس کا مشترکہ اعلامیہ جاری نہ ہوسکا

اردو ورلڈ کینیڈا ( ویب نیوز ) جی 20 اجلاس روس یوکرین جنگ کے معاملے پر بغیر کسی اتفاق رائے کے ختم ۔

جی 20 وزرائے خزانہ کے بنگلور میں ہونے والے  اجلاس میں بھارت، روس اور چین نے یوکرین پر روسی حملے کی مذمت کی مخالفت کی جب کہ بھارت نے بھی روس کی مذمت کرنے سے گریز کیا۔

بھارت کے باوجود جی 20 کی صدارت کرنے والے ملک یوکرین کا مسئلہ اٹھانے سے گریز کیا، مغربی ممالک نے اس بات پر زور دیا کہ وہ اجلاس کے کسی ایسے نتیجے کی حمایت نہیں کریں گے جس میں یوکرین کی جنگ کی مذمت شامل نہ ہو۔کانفرنس میں زیادہ تر نمائندوں نے روس کی یوکرین کے خلاف جنگ کی شدید مذمت کی تاہم چین اور روس نے مشترکہ اعلامیہ پر دستخط نہیں کیے۔

اجلاس کی جانب سے اجلاس کے نتائج کا بیان جاری کیا گیا، جس میں اجلاس کی بات چیت اور اختلاف رائے کا ذکر کیا گیا۔گزشتہ نومبر سے چین بیان میں استعمال ہونے والی زبان کو تبدیل کرنے اور متن سے لفظ "جنگ” کو ہٹانے کی کوشش کر رہا ہے۔

واضح رہے کہ روس G20 کا رکن ہے لیکن G7 کا حصہ نہیں ہے، وہ یوکرین کے خلاف جنگ کو حملے یا جنگ کے بجائے ‘خصوصی فوجی آپریشن قرار دیتا ہے۔

اگر آپ بھی ہمارے لیے اردو بلاگ لکھنا چاہتے ہیں تو  800 سے 1,200 الفاظ پر مشتمل تحریر اپنی تصویر، مکمل نام، فون نمبر، فیس بک اور ٹوئٹر آئی ڈیز اور اپنا مختصر  تعارف کے ساتھURDUWORLDCANADA@GMAIL.COM پر ای میل کردیجیے۔

امیگریشن سے متعلق سوالات کے لیے ہم سے رابطہ کریں۔

کینیڈا کا امیگریشن ویزا، ورک پرمٹ، وزیٹر ویزا، بزنس، امیگریشن، سٹوڈنٹ ویزا، صوبائی نامزدگی  .پروگرام،  زوجیت ویزا  وغیرہ

نوٹ:
ہم امیگریشن کنسلٹنٹ نہیں ہیں اور نہ ہی ایجنٹ، ہم آپ کو RCIC امیگریشن کنسلٹنٹس اور امیگریشن وکلاء کی طرف سے فراہم کردہ معلومات فراہم کریں گے۔

ہمیں Urduworldcanada@gmail.com پر میل بھیجیں۔

    ویب سائٹ پر اشتہار کے لیے ہم سے رابطہ کریں۔

    اشتہارات اور خبروں کیلئے اردو ورلڈ کینیڈا سے رابطہ کریں     923455060897+  یا اس ایڈریس پرمیل کریں
     urduworldcanada@gmail.com

    رازداری کی پالیسی

    اردو ورلڈ کینیڈا کے تمام جملہ حقوق محفوظ ہیں۔ ︳    2024 @ urduworld.ca