فنانشل ٹائمز کے مطابق مودی حکومت نے اعتراف کیا ہے کہ خالصتانی رہنماؤں کو قتل کرنے کی سازش کے سامنے آنے سے تعلقات خراب ہوئے.
بائیڈن کے نئی دہلی آنے سے انکار کے بعد مودی حکومت نے کواڈ گروپ کا اجلاس ملتوی کر دیا، جب کہ امریکن انسٹی ٹیوٹ فار ریلیجیئس فریڈم نے بھی مطالبہ کیا کہ ہندوستان کو تشویش کے ملک کے طور پر درج کیا جائے.
الجزیرہ کی رپورٹ کے مطابق دونوں ممالک کے درمیان ٹیکنالوجی کی منتقلی اور دفاعی معاہدوں پر پیش رفت سست پڑ گئی ہے.
اس سال جون میں سکھ رہنما ہردیپ سنگھ نجار کو کینیڈا کی سرزمین پر بھارت نے قتل کر دیا تھا
دریں اثنا گزشتہ سال امریکہ نے سکھ رہنما گرپتونت سنگھ پنو کو قتل کرنے کی ہندوستانی سازش کو بے نقاب کیاتھا۔
123