اردو ورلڈ کینیڈا ( ویب نیوز ) : لیبر پارٹی مسئلہ فلسطین کا دیرپا حل چاہتی ہے: لیبر رہنما شبانہ محمود،برطانیہ میں 4 جولائی کو ہونے والے عام انتخابات کے باعث سیاسی سرگرمیاں اپنے عروج پر ہیں۔لیبر پارٹی کی رہنما شبانہ محمود نے جیو نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ لیبر پارٹی مسئلہ فلسطین کا دیرپا حل چاہتی ہے۔
یہ بھی پڑھیں
برطانوی انتخابات میں مسلم خواتین امیدوارمشکلات کا شکار کیوں ؟
انہوں نے کہا کہ اگر لیبر حکومت بنتی ہے تو سیکرٹری خارجہ ترجیحی بنیادوں پر امن کے لیے کوششیں کریں گے۔سابق برطانوی رکن پارلیمنٹ طاہر علی نے کہا کہ لوگ مہنگائی اور این ایچ ایس کے مسائل کی وجہ سے پریشان ہیں۔