دنیا کے امیر ترین افراد کی فہرست جاری،پہلے نمبرپر کون ؟

 

اردو ورلڈ کینیڈا ( ویب نیوز ) دنیا کے امیر ترین افراد کی فہرست جاری کر دی گئی۔

امریکی جریدے فوربز نے دنیا کے امیر ترین افراد کی فہرست جاری کی ہے جس میں ایلون مسک، جیف بیزوس اور مارک زکربرگ ٹاپ تھری میں شامل ہیں۔فوربز کی تازہ ترین رپورٹ میں ایلون مسک کو دنیا کا امیر ترین شخص قرار دیا گیا، جن کی کل دولت 425.2 بلین ڈالر سے زیادہ ہے۔جیف بیزوس 241 بلین ڈالر کے ساتھ دوسرے نمبر پر ہیں اور میٹا کے بانی مارک زکربرگ دنیا کے امیر ترین افراد میں تیسرے نمبر پر ہیں جن کی دولت کا تخمینہ 217.7 بلین ڈالر ہے۔ فوربز کی تازہ ترین رپورٹ کے مطابق لیری ایلیسن 209 بلین ڈالر کے ساتھ چوتھے نمبر پر ہیں۔

اگر آپ بھی ہمارے لیے اردو بلاگ لکھنا چاہتے ہیں تو  800 سے 1,200 الفاظ پر مشتمل تحریر اپنی تصویر، مکمل نام، فون نمبر، فیس بک اور ٹوئٹر آئی ڈیز اور اپنا مختصر  تعارف کے ساتھ URDUWORLDCANADA@GMAIL.COM پر ای میل کردیجیے۔

امیگریشن سے متعلق سوالات کے لیے ہم سے رابطہ کریں۔

کینیڈا کا امیگریشن ویزا، ورک پرمٹ، وزیٹر ویزا، بزنس، امیگریشن، سٹوڈنٹ ویزا، صوبائی نامزدگی  .پروگرام،  زوجیت ویزا  وغیرہ

نوٹ:
ہم امیگریشن کنسلٹنٹ نہیں ہیں اور نہ ہی ایجنٹ، ہم آپ کو RCIC امیگریشن کنسلٹنٹس اور امیگریشن وکلاء کی طرف سے فراہم کردہ معلومات فراہم کریں گے۔

ہمیں Urduworldcanada@gmail.com پر میل بھیجیں۔

    اردو ورلڈ، کینیڈا میں بسنے والی اردو کمیونٹی کو ناصرف اپنی مادری زبان میں قومی و بین الاقوامی خبریں پہنچاتی ہے​ بلکہ امیگرینٹس کو اردو زبان میں مفیدمعلومات فراہم کرتی اور اردوکمیونٹی کی سرگرمیوں سے باخبر رکھتی ہے-​

     

    تمام مواد کے جملہ حقوق © 2025 اردو ورلڈ کینیڈا

    اردو ورلڈ، کینیڈا میں اشتہارات کے لئے اس نمبر پر 923455060897+ رابطہ کریں یا ای میل کریں urduworldcanada@gmail.com