رواں سال وکی پیڈیا پر کیا کیا سرچ کیا گیا ،فہرست جاری 

ہر سال ویکیپیڈیا کے صفحات کو اربوں بار لوگ دیکھتے ہیں۔

2023 میں بلین سے زائد افراد نے ویکیپیڈیا کی سائٹ کا دورہ کیا اور اب آن لائن انسائیکلوپیڈیا نے سب سے زیادہ پڑھے جانے والے مضامین کی فہرست جاری کی ہے۔

فہرست سے پتہ چلتا ہے کہ 2023 میں، لوگ مصنوعی ذہانت (AI) دنیا بھر میں ہونے والی اموات، کرکٹ اور اوپن ہائیمر کے بارے میں جاننے میں زیادہ دلچسپی رکھتے تھے۔

اس سال ویکیپیڈیا پر سب سے زیادہ پڑھے جانے والے 10 مضامین درج ذیل ہیں۔

بالی ووڈ اسٹار شاہ رخ خان کی اس فلم کے بارے میں جاننے کے لیے وکی پیڈیا پیج کو ایک کروڑ 99 لاکھ 32 ہزار 509 وزٹ  کیا گیا۔

انڈین کرکٹ لیگ کے وکی پیڈیا پیج کو 2 لاکھ 94 ہزار 974 مرتبہ دیکھا گیا۔

شاہ رخ خان کی رواں سال ایک اور فلم بھی توجہ کا مرکز بنی اور ان کے وکی پیڈیا پیج کو 2 کروڑ 17 لاکھ 91 ہزار 126 بار وزٹ کیا گیا۔

ہدایت کار کرسٹوفر نولان کی فلم کی وجہ سے امریکی سائنسدان کے بارے میں جاننے کے لیے لوگوں نے 256,724,469 مرتبہ وکی پیڈیا کا دورہ کیا۔

کرکٹ ورلڈ کپ

کرکٹ ورلڈ کپ کے وکی پیڈیا پیج کو 2 کروڑ 59 لاکھ 61 ہزار 417 بار وزٹ کیا جا چکا ہے۔

ہالی ووڈ کی اس فلم میں لوگوں نے کافی دلچسپی ظاہر کی ہے اور اس کے وکی پیڈیا پیج کو 2 کروڑ 83 لاکھ 48 ہزار 248 بار دیکھا جا چکا ہے۔

ویکیپیڈیا صفحہ 2023 کے انڈین پریمیئر لیگ ویکیپیڈیا کے صفحے سے الگ ہے جس کو اس سال 32.012.810 ہٹس ملے ہیں۔

اس سال بھارت میں ایونٹ کے وکی پیڈیا پیج کو 3 کروڑ 81 لاکھ 71 ہزار 653 بار وزٹ کیا گیا۔

لوگوں نے اس پیج میں دلچسپی کیوں لی یہ تو واضح نہیں تاہم اس کے پیج کے ویوز 4 کروڑ 26 لاکھ 66 ہزار 860 تھے۔

آرٹیفیشل انٹیلی جنس ٹیکنالوجی پر مبنی چیٹ بوٹ کے لیے ویکیپیڈیا کا صفحہ سب سے زیادہ مقبول تھا اور سال بھر میں اس کے 49.490406 صفحات دیکھے گئے۔

اگر آپ بھی ہمارے لیے اردو بلاگ لکھنا چاہتے ہیں تو  800 سے 1,200 الفاظ پر مشتمل تحریر اپنی تصویر، مکمل نام، فون نمبر، فیس بک اور ٹوئٹر آئی ڈیز اور اپنا مختصر  تعارف کے ساتھURDUWORLDCANADA@GMAIL.COM پر ای میل کردیجیے۔

امیگریشن سے متعلق سوالات کے لیے ہم سے رابطہ کریں۔

کینیڈا کا امیگریشن ویزا، ورک پرمٹ، وزیٹر ویزا، بزنس، امیگریشن، سٹوڈنٹ ویزا، صوبائی نامزدگی  .پروگرام،  زوجیت ویزا  وغیرہ

نوٹ:
ہم امیگریشن کنسلٹنٹ نہیں ہیں اور نہ ہی ایجنٹ، ہم آپ کو RCIC امیگریشن کنسلٹنٹس اور امیگریشن وکلاء کی طرف سے فراہم کردہ معلومات فراہم کریں گے۔

ہمیں Urduworldcanada@gmail.com پر میل بھیجیں۔

    ویب سائٹ پر اشتہار کے لیے ہم سے رابطہ کریں۔

    اشتہارات اور خبروں کیلئے اردو ورلڈ کینیڈا سے رابطہ کریں     923455060897+  یا اس ایڈریس پرمیل کریں
     urduworldcanada@gmail.com

    رازداری کی پالیسی

    اردو ورلڈ کینیڈا کے تمام جملہ حقوق محفوظ ہیں۔ ︳    2024 @ urduworld.ca