اہم اتحادی جماعت کا حکومت سے الگ ہونے پر غور

 

اردو ورلڈ کینیڈا ( ویب نیوز )ذرائع کے مطابق اے این پی کی مرکزی قیادت کا اجلاس ایمل ولی خان کی زیر صدارت ہوا جس میں مخلوط حکومت کے لیے کیے گئے وعدوں اور ان پر عمل درآمد پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ اے این پی رہنماؤں نے حکمران اتحاد سے علیحدگی کی تجویز دی ہے اور اس حوالے سے حتمی فیصلوں کے لیے ایمل ولی خان نے عید کے بعد مرکزی قیادت کا اجلاس طلب کر لیا ہے۔

ذرائع کے مطابق اے این پی رہنماؤں نے پارٹی سربراہ کو حکمران اتحاد سے علیحدگی کا اختیار دے دیا ہے۔

اے این پی ذرائع کا کہنا ہے کہ حکومت کی جانب سے کیے گئے وعدوں میں سے ایک بھی پورا نہیں کیا جاسکا اور حکومت کے کسی فیصلے پر اعتماد میں نہیں لیا جارہا ہے۔

 

امیگریشن سے متعلق سوالات کے لیے ہم سے رابطہ کریں۔

کینیڈا کا امیگریشن ویزا، ورک پرمٹ، وزیٹر ویزا، بزنس، امیگریشن، سٹوڈنٹ ویزا، صوبائی نامزدگی  .پروگرام،  زوجیت ویزا  وغیرہ

نوٹ:
ہم امیگریشن کنسلٹنٹ نہیں ہیں اور نہ ہی ایجنٹ، ہم آپ کو RCIC امیگریشن کنسلٹنٹس اور امیگریشن وکلاء کی طرف سے فراہم کردہ معلومات فراہم کریں گے۔

ہمیں Urduworldcanada@gmail.com پر میل بھیجیں۔

    https://lahoremeat.ca/
    halal meat in calgary

    ویب سائٹ پر اشتہار کے لیے ہم سے رابطہ کریں۔

    اشتہارات اور خبروں کیلئے اردو ورلڈ کینیڈا سے رابطہ کریں     923455060897+  یا اس ایڈریس پرمیل کریں
     urduworldcanada@gmail.com

    رازداری کی پالیسی

    اردو ورلڈ کینیڈا کے تمام جملہ حقوق محفوظ ہیں۔ ︳    2024 @ urduworld.ca