کے پی او پر حملے کا ماسٹر مائنڈ ساتھی سمیت مارا گیا

اردو ورلڈ کینیڈا ( ویب نیوز ) کے پی او حملے کا ماسٹر مائنڈ سی ٹی ڈی کے ساتھ مقابلے میں مارا گیا۔

سی ٹی ڈی نے ناردرن بائی پاس منگھوپیر کے قریب خفیہ اطلاع پر کارروائی کی جس میں کراچی پولیس آفس (کے پی او ) حملے کا ماسٹر مائنڈ اراد اللہ مارا گیا۔

یہ بھی پڑھیں

کراچی پولیس آفس پر حملے کا مقدمہ درج کرلیا گیا، قتل، اقدام قتل، دہشت گردی کی دفعات شامل 

ٹی ڈی حکام کا کہنا ہے کہ فائرنگ کے تبادلے میں کے پی او حملے کے مسٹر مائنڈ اراد اللہ سمیت 2 دہشت گرد مارے گئے جب کہ 2 کو گرفتار کر لیا گیا۔سی ٹی ڈی کے مطابق دہشت گرد اراد اللہ کالعدم تحریک طالبان کراچی کا کمانڈر تھا جب کہ مارے جانے والے دوسرے دہشت گرد کی شناخت عبدالوحید کے نام سے ہوئی ہے۔

مزید پڑھیں

کراچی پولیس آفس پر حملہ کرنیوالے د و دہشت گردوں کی شناخت ہوگئی

واضح رہے کہ گزشتہ ماہ کراچی میں شارع فیصل پر واقع کراچی پولیس آفس پر دہشت گردوں کے حملے میں 2 پولیس اہلکاروں اور رینجرز اہلکاروں سمیت 4 افراد شہید ہوگئے تھے۔بعد ازاں پولیس اور قانون نافذ کرنے والے اداروں کی جوابی کارروائی میں 3 دہشت گرد مارے گئے۔

 

اگر آپ بھی ہمارے لیے اردو بلاگ لکھنا چاہتے ہیں تو  800 سے 1,200 الفاظ پر مشتمل تحریر اپنی تصویر، مکمل نام، فون نمبر، فیس بک اور ٹوئٹر آئی ڈیز اور اپنا مختصر  تعارف کے ساتھ URDUWORLDCANADA@GMAIL.COM پر ای میل کردیجیے۔

امیگریشن سے متعلق سوالات کے لیے ہم سے رابطہ کریں۔

کینیڈا کا امیگریشن ویزا، ورک پرمٹ، وزیٹر ویزا، بزنس، امیگریشن، سٹوڈنٹ ویزا، صوبائی نامزدگی  .پروگرام،  زوجیت ویزا  وغیرہ

نوٹ:
ہم امیگریشن کنسلٹنٹ نہیں ہیں اور نہ ہی ایجنٹ، ہم آپ کو RCIC امیگریشن کنسلٹنٹس اور امیگریشن وکلاء کی طرف سے فراہم کردہ معلومات فراہم کریں گے۔

ہمیں Urduworldcanada@gmail.com پر میل بھیجیں۔

    اردو ورلڈ، کینیڈا میں بسنے والی اردو کمیونٹی کو ناصرف اپنی مادری زبان میں قومی و بین الاقوامی خبریں پہنچاتی ہے​ بلکہ امیگرینٹس کو اردو زبان میں مفیدمعلومات فراہم کرتی اور اردوکمیونٹی کی سرگرمیوں سے باخبر رکھتی ہے-​

     

    تمام مواد کے جملہ حقوق © 2025 اردو ورلڈ کینیڈا

    اردو ورلڈ، کینیڈا میں اشتہارات کے لئے اس نمبر پر 923455060897+ رابطہ کریں یا ای میل کریں urduworldcanada@gmail.com