حکومتی اتحاد کا اجلاس آج ہوگا، فائرنگ واقعہ پر غور کیا جائیگا

اردو ورلڈ کینیڈا ( ویب نیوز )وزیر اعظم شہباز شریف کی زیر صدارت اتحادی جماعتوں کا اجلاس آج طلب کر لیا گیا ہے۔ شہباز شریف کی زیر صدارت حکومتی اتحادیوں کے اجلاس میں عمران خان پر وزیر آباد میں ہونیوالی فائرنگ واقعہ سے متعلق تبادلہ خیال کیا جائے گا

واضح رہے کہ پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان کو وزیر آباد میں لانگ مارچ کے دوران مسلح شخص نے گولی مار دی تھی۔ بعد ازاں پولیس نے حملہ آور کو گرفتار کر لیا۔

صدر مملکت عارف علوی، وزیر اعظم شہباز شریف، پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری، سابق وزیر اعظم نواز شریف، وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری، جے یو آئی ف کے سربراہ مولانا فضل الرحمان اور تقریباً تمام اتحادی جماعتوں کے قائدین نے واقعہ کی بھر پور مذمت کی ہے

دوسری جانب پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اسد عمر نے اپنے ویڈیو بیان میں 3 افراد پر حملے کی ذمہ داری ڈالی ہے۔

امیگریشن سے متعلق سوالات کے لیے ہم سے رابطہ کریں۔

کینیڈا کا امیگریشن ویزا، ورک پرمٹ، وزیٹر ویزا، بزنس، امیگریشن، سٹوڈنٹ ویزا، صوبائی نامزدگی  .پروگرام،  زوجیت ویزا  وغیرہ

نوٹ:
ہم امیگریشن کنسلٹنٹ نہیں ہیں اور نہ ہی ایجنٹ، ہم آپ کو RCIC امیگریشن کنسلٹنٹس اور امیگریشن وکلاء کی طرف سے فراہم کردہ معلومات فراہم کریں گے۔

ہمیں Urduworldcanada@gmail.com پر میل بھیجیں۔

    https://lahoremeat.ca/
    halal meat in calgary

    ویب سائٹ پر اشتہار کے لیے ہم سے رابطہ کریں۔

    اشتہارات اور خبروں کیلئے اردو ورلڈ کینیڈا سے رابطہ کریں     923455060897+  یا اس ایڈریس پرمیل کریں
     urduworldcanada@gmail.com

    رازداری کی پالیسی

    اردو ورلڈ کینیڈا کے تمام جملہ حقوق محفوظ ہیں۔ ︳    2024 @ urduworld.ca