274
اردو ورلڈ کینیڈا ( ویب نیوز) چاند رواں سال پہلی بار خانہ کعبہ کے اوپر ہوگا۔
چاند مکہ مکرمہ کے آسمان پر جی ایم ٹی کی شام 7 بج کر 43 منٹ پر 89.5 ڈگری سے اوپر نظر آئے گا۔
عرب میڈیا کے مطابق جدہ میں فلکیاتی سوسائٹی کے سربراہ انجینئر ماجد ابو زہرہ نے کہا کہ چاند 2023 کے دوران
پہلی اور آخری بار پاکستانی وقت کے مطابق رات 12:43 پر خانہ کعبہ کے اوپر ہوگا۔انجینئر ماجد کے مطابق
یہ بھی پڑھیں
ایک ہزار سال بعد کل چاند زمین کےقریب ترین ہوگا
چاند 93 فیصد روشن ہوگا،اس موقع پر آسمان پر دیگر روشن ستارے بھی دیکھے جاسکتے ہیں۔
انجینئر ماجد کا کہنا ہے کہ اس دوران دنیا کے مختلف خطوں میں
قبلہ کی سمت کا آسانی سے تعین کیا جا سکتا ہے۔