312
اردو ورلڈ کینیڈا ( ویب نیوز ) سعودی شہزادہ منصور بن ناصر بن عبدالعزیز السعود کی والدہ انتقال کر گئیں۔
سرکاری سعودی خبر رساں ایجنسی کے مطابق شاہی محل کی جانب سے جاری کردہ اعلامیہ میں سعودی شہزادے منصور بن ناصر بن عبدالعزیز آل سعود کی والدہ کے انتقال کا اعلان کیا گیا۔ایوان شاہی کے اعلان کے مطابق مرحوم کی نماز جنازہ پیر کو ریاض کی امام ترکی بن عبداللہ مسجد میں بعد نماز عصر ادا کی جائے گ