329
جے یو آئی کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے قطر میں حماس کے رہنماؤں خالد مشعل اور اسماعیل ہانیہ سے ملاقات کی
مولانا فضل الرحمان جنگی علاقے غزہ کیلئے روانہ ہوگئے
اس موقع پر اسماعیل ہانیہ نے کہا کہ امت مسلمہ کا فرض ہے کہ وہ اسرائیلی مظالم کے خلاف متحد ہو جائیں۔ انسانی حقوق کا دعویٰ کرنے والے ممالک اسلحے سے بھرے جہاز لے کر تل ابیب پہنچ رہے ہیں۔ میدان میں نکلیںاپنی ماؤں، بہنوں اور بھائیوں کی مدد کریں۔
اسرائیلی مظالم کے پیچھے اصل مجرم مغربی طاقتیں،جان لیں ابھی ہم زندہ ہیں،اردوان
ادھرخالد مشعل نے کہا کہ کشمیر اور فلسطین پر عرصہ دراز سے جاری مظالم انسانی حقوق کے دعویداروں کے منہ پر طمانچہ ہے۔