یہ قرارداد سابق سپیکر اسد قیصر نے دیگر رہنماؤں کے ساتھ قومی اسمبلی میں جمع کرائی
قرارداد میں پی ٹی آئی کے بانی اور پارٹی کے دیگر رہنماؤں کے حوالے سے مطالبہ کیا گیا ہے کہ قید صحافیوں کے خلاف غیر قانونی مقدمات کو ختم کریں اور انہیں فوری طور پر رہا کریں.
قرارداد میں پی ٹی آئی نے کہا کہ سیاسی بنیادوں پر قائم کیے گئے مقدمات کی کوئی حیثیت نہیں ہے.
اس سے قبل پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما اسد قیصر نے اسلام آباد میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے کہا تھا کہ ہم بانی پی ٹی آئی کے خلاف مقدمات واپس لینے کے لیے قرارداد پیش کر رہے ہیں، ہم قومی اسمبلی میں قرارداد پیش کریں گے
112