قومی اسمبلی اجلاس آج،الیکشن ایکٹ،توہین عدالت قانون میں تبدیلی کا بل پیش ہوگا

اردوورلڈ کینیڈا( ویب نیوز)قومی اسمبلی کا اجلاس آج ہوگا، جس کا 43 نکاتی ایجنڈا جاری کردیا گیا ہے۔تفصیلات کے مطابق قومی اسمبلی کا اجلاس آج شام چار بجے طلب کیا گیا ہے، 43 نکاتی ایجنڈے کے مطابق حکومت کی جانب سے الیکشن ایکٹ میں ترمیم کا ایک اور بل پیش کیا جائے گا۔
الیکشن ایکٹ ترمیمی بل پرائیویٹ ممبرز بل کے طور پر پیش کیا جائے گا اور اسے رکن اسمبلی بلال اظہر کیانی پیش کریں گے جبکہ رکن اسمبلی زیب جعفر الیکشن ایکٹ 2024 کا دوسرا ترمیمی بل قومی اسمبلی میں پیش کریں گے۔
اس کے علاوہ ایجنڈے میں توہین عدالت قانون کی تنسیخ سے متعلق آئینی ترمیمی بل اور آرٹیکل 184 میں ترمیم بھی شامل ہے۔اجلاس میں جے یو آئی کے نور عالم خان توہین عدالت کی منسوخی کا بل پیش کریں گے۔

امیگریشن سے متعلق سوالات کے لیے ہم سے رابطہ کریں۔

کینیڈا کا امیگریشن ویزا، ورک پرمٹ، وزیٹر ویزا، بزنس، امیگریشن، سٹوڈنٹ ویزا، صوبائی نامزدگی  .پروگرام،  زوجیت ویزا  وغیرہ

نوٹ:
ہم امیگریشن کنسلٹنٹ نہیں ہیں اور نہ ہی ایجنٹ، ہم آپ کو RCIC امیگریشن کنسلٹنٹس اور امیگریشن وکلاء کی طرف سے فراہم کردہ معلومات فراہم کریں گے۔

ہمیں Urduworldcanada@gmail.com پر میل بھیجیں۔

    https://lahoremeat.ca/
    halal meat in calgary

    ویب سائٹ پر اشتہار کے لیے ہم سے رابطہ کریں۔

    اشتہارات اور خبروں کیلئے اردو ورلڈ کینیڈا سے رابطہ کریں     923455060897+  یا اس ایڈریس پرمیل کریں
     urduworldcanada@gmail.com

    رازداری کی پالیسی

    اردو ورلڈ کینیڈا کے تمام جملہ حقوق محفوظ ہیں۔ ︳    2024 @ urduworld.ca