افغانستان کے خلاف سیریز اور ایشیا کپ کے لیے قومی اسکواڈ کا اعلان آج ہو گا

اردو ورلڈ کینیڈا ( ویب نیوز ) پاکستان کرکٹ بورڈ کے ترجمان کے مطابق چیف سلیکٹر انضمام الحق آج پی سی بی ہیڈ کوارٹر قذافی اسٹیڈیم میں منتخب اسکواڈ کا اعلان کریں گے۔

پاکستان اور افغانستان کے درمیان 3 ون ڈے میچز 22، 24 اور 26 اگست کو سری لنکا میں شیڈول ہیں جب کہ پہلے دو میچز دمبولا اور تیسرا میچ کولمبو میں کھیلا جائے گا۔

دوسری جانب افغانستان کے خلاف سیریز کے فوری بعد قومی ٹیم 30 اگست کو ایشیا کپ کے لیے اپنی مہم کا آغاز کرے گی، افتتاحی میچ میں پاکستان اور نیپال کی ٹیمیں ملتان میں ٹکرائیں گی۔واضح رہے کہ انضمام الحق کی بطور چیف سلیکٹر تقرری کے بعد سلیکشن کمیٹی کا پہلا کام پاکستان اور افغانستان کے درمیان سری لنکا میں شیڈول سیریز کے لیے ٹیم کا انتخاب کرنا ہے اور یہی ٹیم سری لنکا میں ہونے والی سیریز کے لیے ٹیم کا انتخاب کرے گی۔ ایشیا کپ جبکہ سری لنکا اور بھارت کی کنڈیشنز قدرے مختلف ہیں۔ اس کی وجہ سے الگ الگ ٹیموں کے انتخاب پر اتفاق کیا گیا ہے۔

اگر آپ بھی ہمارے لیے اردو بلاگ لکھنا چاہتے ہیں تو  800 سے 1,200 الفاظ پر مشتمل تحریر اپنی تصویر، مکمل نام، فون نمبر، فیس بک اور ٹوئٹر آئی ڈیز اور اپنا مختصر  تعارف کے ساتھ URDUWORLDCANADA@GMAIL.COM پر ای میل کردیجیے۔

امیگریشن سے متعلق سوالات کے لیے ہم سے رابطہ کریں۔

کینیڈا کا امیگریشن ویزا، ورک پرمٹ، وزیٹر ویزا، بزنس، امیگریشن، سٹوڈنٹ ویزا، صوبائی نامزدگی  .پروگرام،  زوجیت ویزا  وغیرہ

نوٹ:
ہم امیگریشن کنسلٹنٹ نہیں ہیں اور نہ ہی ایجنٹ، ہم آپ کو RCIC امیگریشن کنسلٹنٹس اور امیگریشن وکلاء کی طرف سے فراہم کردہ معلومات فراہم کریں گے۔

ہمیں Urduworldcanada@gmail.com پر میل بھیجیں۔

    اردو ورلڈ، کینیڈا میں بسنے والی اردو کمیونٹی کو ناصرف اپنی مادری زبان میں قومی و بین الاقوامی خبریں پہنچاتی ہے​ بلکہ امیگرینٹس کو اردو زبان میں مفیدمعلومات فراہم کرتی اور اردوکمیونٹی کی سرگرمیوں سے باخبر رکھتی ہے-​

     

    تمام مواد کے جملہ حقوق © 2025 اردو ورلڈ کینیڈا

    اردو ورلڈ، کینیڈا میں اشتہارات کے لئے اس نمبر پر 923455060897+ رابطہ کریں یا ای میل کریں urduworldcanada@gmail.com