اردو ورلڈ کینیڈا ( ویب نیوز )پاکستان میں کورونا کیسز میں مسلسل اضافہ، مثبت کیسز کی تعداد 4 فیصد سے تجاوز کر گئی۔
نیشنل انسٹی ٹیوٹ آف ہیلتھ کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 18 ہزار 305 ٹیسٹ کیے گئے جن میں 818 افراد کے کورونا ٹیسٹ مثبت آئے۔
محکمہ صحت کے مطابق ملک میں مثبت کیسز کی شرح 4.47 فیصد تک پہنچ گئی ہے جب کہ 126 افراد کی حالت تشویشناک بتائی جاتی ہے۔
پاکستان میں کورونا وائرس سے ہلاکتوں کی تعداد چار ہو گئی ہے۔
COVID-19 Statistics 02 July 2022
Total Tests in Last 24 Hours: 18,305
Positive Cases: 818
Positivity %: 4.47%
Deaths: 04
Patients on Critical Care: 126— NIH Pakistan (@NIH_Pakistan) July 2, 2022