غزہ،نصر میڈیکل کیمپ لاشیں ملنے کا سلسلہ جاری ، تعداد 180 ہو گئی

مزید لاشوں کی تلاش جاری ہے۔اطلاعات کے مطابق یہ اجتماعی قبر 7 اپریل کو خان ​​یونس شہر سے اسرائیلی فوج کے انخلاء کے بعد دریافت ہوئی تھی، جس سے اسرائیلی فورسز کی مسلسل گولہ باری اور حملوں کے نتیجے میں شہر کا بیشتر حصہ کھنڈر بن کر رہ گیا تھا۔اطلاعات کے مطابق نصر میڈیکل کیمپ سے مزید 130 لاشیں برآمد ہوئی ہیں جس کے بعد شہداء کی مجموعی تعداد 180 ہوگئی ہے۔واضح رہے کہ چند روز قبل اسی ہفتے غزہ کے الشفا اسپتال کے سامنے دو اجتماعی قبریں دریافت ہوئی تھیں۔ دونوں اجتماعی قبروں سے 39 افراد کی لاشیں ملی ہیں جب کہ ان میں سے 30 کو باندھ کر تشدد کا نشانہ بنایا گیا تھا۔فلسطینی حکام نے شمالی غزہ کے علاقے بیت لاحیہ میں ایک اجتماعی قبر بھی دریافت کی ہے جس میں 20 لاشیں دفن ہیں۔

اگر آپ بھی ہمارے لیے اردو بلاگ لکھنا چاہتے ہیں تو  800 سے 1,200 الفاظ پر مشتمل تحریر اپنی تصویر، مکمل نام، فون نمبر، فیس بک اور ٹوئٹر آئی ڈیز اور اپنا مختصر  تعارف کے ساتھ URDUWORLDCANADA@GMAIL.COM پر ای میل کردیجیے۔

امیگریشن سے متعلق سوالات کے لیے ہم سے رابطہ کریں۔

کینیڈا کا امیگریشن ویزا، ورک پرمٹ، وزیٹر ویزا، بزنس، امیگریشن، سٹوڈنٹ ویزا، صوبائی نامزدگی  .پروگرام،  زوجیت ویزا  وغیرہ

نوٹ:
ہم امیگریشن کنسلٹنٹ نہیں ہیں اور نہ ہی ایجنٹ، ہم آپ کو RCIC امیگریشن کنسلٹنٹس اور امیگریشن وکلاء کی طرف سے فراہم کردہ معلومات فراہم کریں گے۔

ہمیں Urduworldcanada@gmail.com پر میل بھیجیں۔

    اردو ورلڈ، کینیڈا میں بسنے والی اردو کمیونٹی کو ناصرف اپنی مادری زبان میں قومی و بین الاقوامی خبریں پہنچاتی ہے​ بلکہ امیگرینٹس کو اردو زبان میں مفیدمعلومات فراہم کرتی اور اردوکمیونٹی کی سرگرمیوں سے باخبر رکھتی ہے-​

     

    تمام مواد کے جملہ حقوق © 2025 اردو ورلڈ کینیڈا

    اردو ورلڈ، کینیڈا میں اشتہارات کے لئے اس نمبر پر 923455060897+ رابطہ کریں یا ای میل کریں urduworldcanada@gmail.com