حماس حملے ، ہلاک ہونے والے اسرائیلیوں کی تعداد 500 سے تجاوز ،ہزاروں زخمی

عرب میڈیا کے مطابق اسرائیلی فوج کی جانب سے حماس کے حملوں میں 200 اسرائیلیوں کی ہلاکت کی تصدیق کی گئی ہے۔اسرائیلی اخبار کے مطابق حماس کے ساتھ جھڑپ میں سب سے سینئر اسرائیلی فوجی کرنل جوناتھن اسٹین برگ بھی مارے گئے جب کہ حماس نے سینیئر اسرائیلی کمانڈر میجر جنرل نمرود علونی سمیت متعدد افراد کو یرغمال بنانے کا دعویٰ کیا اور فائرنگ کی جس کے نتیجے میں متعدد افراد زخمی ہوئے۔ اسرائیل پر 7000 راکٹ فائر کیے ،

اسرائیلی حملوں میں 232 فلسطینی شہید جب کہ 1700 سے زائد زخمی ہوئے۔ اسرائیلی فضائیہ نے فلسطینی وزارت داخلہ کی عمارت کو تباہ کر دیا۔ اسرائیلی فوج کے مطابق اسرائیل میں اب بھی 22 مقامات پر جنگ جاری ہے۔فلسطین اور اسرائیل کے درمیان حالیہ کشیدگی کے بعد بھارتی، ترک اور آسٹرین ایئر لائنز سمیت درجنوں ایئر لائنز نے اسرائیل کے لیے اپنی پروازیں معطل کر دی ہیں۔

واضح رہے کہ ہفتے کی صبح غزہ سے اسرائیل پر 7000 راکٹ فائر کیے گئے تھے جس کے بعد فلسطین اور اسرائیل کے درمیان جنگ چھڑ گئی تھی۔ فلسطین کی مزاحمتی تحریک حماس کے اسرائیل پر زمینی، سمندری اور فضائی حملوں میں صیہونی فوجیوں سمیت 500 سے زائد اسرائیلی مارے گئے۔ ہلاک، سینکڑوں زخمی اور درجنوں یرغمال بنائے گئے۔

اگر آپ بھی ہمارے لیے اردو بلاگ لکھنا چاہتے ہیں تو  800 سے 1,200 الفاظ پر مشتمل تحریر اپنی تصویر، مکمل نام، فون نمبر، فیس بک اور ٹوئٹر آئی ڈیز اور اپنا مختصر  تعارف کے ساتھ URDUWORLDCANADA@GMAIL.COM پر ای میل کردیجیے۔

امیگریشن سے متعلق سوالات کے لیے ہم سے رابطہ کریں۔

کینیڈا کا امیگریشن ویزا، ورک پرمٹ، وزیٹر ویزا، بزنس، امیگریشن، سٹوڈنٹ ویزا، صوبائی نامزدگی  .پروگرام،  زوجیت ویزا  وغیرہ

نوٹ:
ہم امیگریشن کنسلٹنٹ نہیں ہیں اور نہ ہی ایجنٹ، ہم آپ کو RCIC امیگریشن کنسلٹنٹس اور امیگریشن وکلاء کی طرف سے فراہم کردہ معلومات فراہم کریں گے۔

ہمیں Urduworldcanada@gmail.com پر میل بھیجیں۔

     

    اردو ورلڈ، کینیڈا میں بسنے والی اردو کمیونٹی کو ناصرف اپنی مادری زبان میں قومی و بین الاقوامی خبریں پہنچاتی ہے​ بلکہ امیگرینٹس کو اردو زبان میں مفیدمعلومات فراہم کرتی اور اردوکمیونٹی کی سرگرمیوں سے باخبر رکھتی ہے-​

     

    اردو ورلڈ، کینیڈا میں اشتہارات کے لئے اس نمبر پر 923455060897+ رابطہ کریں یا ای میل کریں urduworldcanada@gmail.com

    تمام مواد کے جملہ حقوق © 2024 اردو ورلڈ کینیڈا