ایک ماہ سے خوراک، پانی اور ایندھن بند، فلسطینی شہدا کی تعداد 10 ہزار سے تجاوز

یہ بھی پڑھیں

اسرائیل کا غزہ پر بڑا فضائی حملہ،30 فلسطینی شہید 

امریکہ اور اسرائیل نواز طاقتیں جنگ بندی کے خلاف ہیں جبکہ باقی دنیا تماشائی کا کردار ادا کر رہی ہے۔ غزہ میں خوراک نہیں، پانی نہیں، ایندھن نہیں، بجلی نہیں، حالات روز بروز بدتر ہوتے جا رہے ہیں۔گزشتہ چند گھنٹوں میں حملہ شروع ہونے کے بعد سے بدترین بمباری کی اطلاعات موصول ہوئی ہیں اور دھماکوں کی گونج فضا میں سنائی دے رہی ہے۔۔

مزید پڑھیں

اسرائیل کے ایک رات میں معصوم شہریوں پر 2500 حملے، مزید 280 فلسطینی شہید

عرب میڈیا کے مطابق پیر کی صبح غزہ پر مسلسل اسرائیلی بمباری میں کم از کم 27 فلسطینی شہید ہوئے اور رفح کے قریب تل السلطان کے علاقے میں 15 افراد شہید ہوئے جب کہ وسطی غزہ کے علاقے الزاویدہ میں 10 افراد شہید ہوئے۔عرب میڈیا کے مطابق جبالیہ کیمپ میں آج بھی 2 افراد شہید ہوئے۔عرب میڈیا کا کہنا ہے کہ غزہ میں بمباری کے باعث بعض علاقوں میں ایمرجنسی سروس کے اہلکار نہیں پہنچ سکے۔

امیگریشن سے متعلق سوالات کے لیے ہم سے رابطہ کریں۔

کینیڈا کا امیگریشن ویزا، ورک پرمٹ، وزیٹر ویزا، بزنس، امیگریشن، سٹوڈنٹ ویزا، صوبائی نامزدگی  .پروگرام،  زوجیت ویزا  وغیرہ

نوٹ:
ہم امیگریشن کنسلٹنٹ نہیں ہیں اور نہ ہی ایجنٹ، ہم آپ کو RCIC امیگریشن کنسلٹنٹس اور امیگریشن وکلاء کی طرف سے فراہم کردہ معلومات فراہم کریں گے۔

ہمیں Urduworldcanada@gmail.com پر میل بھیجیں۔

    https://lahoremeat.ca/
    halal meat in calgary

    ویب سائٹ پر اشتہار کے لیے ہم سے رابطہ کریں۔

    اشتہارات اور خبروں کیلئے اردو ورلڈ کینیڈا سے رابطہ کریں     923455060897+  یا اس ایڈریس پرمیل کریں
     urduworldcanada@gmail.com

    رازداری کی پالیسی

    اردو ورلڈ کینیڈا کے تمام جملہ حقوق محفوظ ہیں۔ ︳    2024 @ urduworld.ca