یوکرائنی حملے میں ہلاک روسی فوجیوں کی تعداد 89 ہو گئی

اردو ورلڈ کینیڈا ( ویب نیوز ) یوکرین کے شہر ماکیفکا پر یوکرینی فوج کے

حملے میں ہلاک ہونے والے روسی فوجیوں کی تعداد 89 ہو گئی ہے۔

غیر ملکی میڈیا کے مطابق یوکرین کی فوج کی جانب سے شہر مافیفکا میں روسی فوجی اڈے پر

میزائل حملہ نئے سال کے آغاز پر کیا گیا ، یوکرائنی حملے میں روسی فوج کو بڑی تعداد میں جانی

یہ بھی پڑھیں

45 روسی ڈرون مار گرائے ، یوکرین کا دعویٰ

نقصان پہنچا۔یوکرین کے میزائل حملے میں روسی فوج کے 63 اہلکار ہلاک ہوئے۔ روسی وزارت دفاع کا کہنا ہے کہ

ایک کمیشن ماکیفکو میں فوجی نقصان کی وجہ کی تحقیقات کر رہا ہے ۔  ماکیفکو میں نقصان کی وجہ سال نو کے

موقع پر فوجیوں کی جانب سے موبائل فون کا استعمال ہے۔

اگر آپ بھی ہمارے لیے اردو بلاگ لکھنا چاہتے ہیں تو  800 سے 1,200 الفاظ پر مشتمل تحریر اپنی تصویر، مکمل نام، فون نمبر، فیس بک اور ٹوئٹر آئی ڈیز اور اپنا مختصر  تعارف کے ساتھ URDUWORLDCANADA@GMAIL.COM پر ای میل کردیجیے۔

امیگریشن سے متعلق سوالات کے لیے ہم سے رابطہ کریں۔

کینیڈا کا امیگریشن ویزا، ورک پرمٹ، وزیٹر ویزا، بزنس، امیگریشن، سٹوڈنٹ ویزا، صوبائی نامزدگی  .پروگرام،  زوجیت ویزا  وغیرہ

نوٹ:
ہم امیگریشن کنسلٹنٹ نہیں ہیں اور نہ ہی ایجنٹ، ہم آپ کو RCIC امیگریشن کنسلٹنٹس اور امیگریشن وکلاء کی طرف سے فراہم کردہ معلومات فراہم کریں گے۔

ہمیں Urduworldcanada@gmail.com پر میل بھیجیں۔

    اردو ورلڈ، کینیڈا میں بسنے والی اردو کمیونٹی کو ناصرف اپنی مادری زبان میں قومی و بین الاقوامی خبریں پہنچاتی ہے​ بلکہ امیگرینٹس کو اردو زبان میں مفیدمعلومات فراہم کرتی اور اردوکمیونٹی کی سرگرمیوں سے باخبر رکھتی ہے-​

     

    تمام مواد کے جملہ حقوق © 2025 اردو ورلڈ کینیڈا

    اردو ورلڈ، کینیڈا میں اشتہارات کے لئے اس نمبر پر 923455060897+ رابطہ کریں یا ای میل کریں urduworldcanada@gmail.com