اردوورلڈ کینیڈا ( ویب نیوز ) عمران خان کو تین سال قید اور پانچ سال نااہلی کی سزا سنانے والے جج ہمایوں دلاور کی مبینہ فحش ویڈیو وائرل ،سوشل میڈیا پر گردش کرنی والی جج دلاور کی ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ وہ ایک لڑکی کے ساتھ ہیں اس ویڈیو کے وائرل ہونے کے بعد سوشل میڈیا پرایک طوفان برپا ہوچکا ہے
جج دلاور چند دن قبل عمران خان کو سزا سنانے کے بعد ٹریننگ کے سلسلے میں لندن چلے گئے جہاںانہیں عمران خان کے حامیوں کی طرف سے نعروں اور نازبیا الفاظ کا بھی سامنا کرنا پڑا ہے تاہم اب سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو تیزی سے وائرل ہورہی ہے
جس میں دیکھا جاسکتا ہے کہ جج دلاور ایک لڑکی کے ساتھ موج مستی میں مصروف ہیں اس مبینہ ویڈیو کے وائرل ہونے کے بعد جج دلاور کو سوشل میڈیا پر شدید تنقید کا نشانہ بنایا جارہا ہے جہاں ان کے متنازعہ فیصلے پر تنقید کی جارہی ہے وہیں پر انہیں اس حرکت پر بھی شدید تنقید کا نشانہ بنایا جارہا ہے مبینہ فحش ویڈیو مختلف سائٹس اور سوشل میڈیا پر تیزی سے وائرل ہورہی ہے ۔