امریکا،پاکستانی قونصل خانے کی پرانی عمارت گرنے کا خطرہ

اردو ورلڈ کینیڈا ( ویب نیوز )امریکا میں پاکستانی سفارتخانے کی ملکیتی عمارت کا بلڈنگ کوڈ تبدیل کر دیا گیا۔

تاریخی عمارت کو بلڈنگ کوڈ کی کلاس تھری سے کلاس فور میں منتقل کر دیا گیا ہے۔

عمارت خستہ حالی کا شکار ہے، گرنے کا خطرہ ہے، مقامی حکومت کی جانب سے عمارت پر نوٹس لگا دیا گیا ہے، جب کہ تاریخی عمارت پر ٹیکس بھی بڑھا دیا گیا ہے۔

عمارت پندرہ سال سے خالی ہے، عمارت کی سفارتی حیثیت 2018 میں منسوخ کر دی گئی تھی۔اس تاریخی عمارت کی نیلامی ہونی تھی لیکن جنوری میں نیلامی روک دی گئی۔

اگر آپ بھی ہمارے لیے اردو بلاگ لکھنا چاہتے ہیں تو  800 سے 1,200 الفاظ پر مشتمل تحریر اپنی تصویر، مکمل نام، فون نمبر، فیس بک اور ٹوئٹر آئی ڈیز اور اپنا مختصر  تعارف کے ساتھ URDUWORLDCANADA@GMAIL.COM پر ای میل کردیجیے۔

امیگریشن سے متعلق سوالات کے لیے ہم سے رابطہ کریں۔

کینیڈا کا امیگریشن ویزا، ورک پرمٹ، وزیٹر ویزا، بزنس، امیگریشن، سٹوڈنٹ ویزا، صوبائی نامزدگی  .پروگرام،  زوجیت ویزا  وغیرہ

نوٹ:
ہم امیگریشن کنسلٹنٹ نہیں ہیں اور نہ ہی ایجنٹ، ہم آپ کو RCIC امیگریشن کنسلٹنٹس اور امیگریشن وکلاء کی طرف سے فراہم کردہ معلومات فراہم کریں گے۔

ہمیں Urduworldcanada@gmail.com پر میل بھیجیں۔

    اردو ورلڈ، کینیڈا میں بسنے والی اردو کمیونٹی کو ناصرف اپنی مادری زبان میں قومی و بین الاقوامی خبریں پہنچاتی ہے​ بلکہ امیگرینٹس کو اردو زبان میں مفیدمعلومات فراہم کرتی اور اردوکمیونٹی کی سرگرمیوں سے باخبر رکھتی ہے-​

     

    تمام مواد کے جملہ حقوق © 2025 اردو ورلڈ کینیڈا

    اردو ورلڈ، کینیڈا میں اشتہارات کے لئے اس نمبر پر 923455060897+ رابطہ کریں یا ای میل کریں urduworldcanada@gmail.com