تحریک انصاف کاآن لائن جلسہ،روپوش رہنمائوں کی بھی شرکت

پارٹی رہنماؤں نے یوٹیوب، فیس بک، انسٹاگرام اور ایکس پلیٹ فارم پر ویڈیو لنک کے ذریعے ورچوئل  جلسے سے خطاب کیا

ورچوئل جلسے سے خطاب کرتے ہوئے تحریک انصاف کے چیئرمین بیرسٹر گوہر خان نے اسے ملکی تاریخ کا پہلاورچوئل جلسہ قرار دیا

پاکستان تحریک انصاف کے ورچوئل جلسے میں پارٹی رہنماؤں نے شفاف انتخابات کے مساوی سیاسی مواقع فراہم کرنے کا مطالبہ کیا

جلسہ کے دوران پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما سردار لطیف کھوسہ نے پی ٹی آئی میں شمولیت کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ انہوں نے پی ٹی آئی کے بانی کی خواہش پوری کر دی ہے.

انہوں نے کہا کہ توقع ہے کہ عدلیہ مساوی انصاف کرے گی، یہ ادارے ہمارے ادارے ہیں، یہ فوج ہماری فوج ہے، ان کی حدود  آئین میں بیان کی گئی ہیں.

بیرون ملک مقیم شہباز گل اور ذوالفی بخاری نے بھی پی ٹی آئی کے جلسے میں شرکت کی.

اگر آپ بھی ہمارے لیے اردو بلاگ لکھنا چاہتے ہیں تو  800 سے 1,200 الفاظ پر مشتمل تحریر اپنی تصویر، مکمل نام، فون نمبر، فیس بک اور ٹوئٹر آئی ڈیز اور اپنا مختصر  تعارف کے ساتھ URDUWORLDCANADA@GMAIL.COM پر ای میل کردیجیے۔

امیگریشن سے متعلق سوالات کے لیے ہم سے رابطہ کریں۔

کینیڈا کا امیگریشن ویزا، ورک پرمٹ، وزیٹر ویزا، بزنس، امیگریشن، سٹوڈنٹ ویزا، صوبائی نامزدگی  .پروگرام،  زوجیت ویزا  وغیرہ

نوٹ:
ہم امیگریشن کنسلٹنٹ نہیں ہیں اور نہ ہی ایجنٹ، ہم آپ کو RCIC امیگریشن کنسلٹنٹس اور امیگریشن وکلاء کی طرف سے فراہم کردہ معلومات فراہم کریں گے۔

ہمیں Urduworldcanada@gmail.com پر میل بھیجیں۔