253
اردو ورلڈ کینیڈا ( ویب نیوز)اسلام آباد ہائی کورٹ نے الیکشن کمیشن کا فیصلہ کالعدم قرار دیتے ہوئے بلدیاتی انتخابات 31 دسمبر کو شیڈول کے مطابق کرانے کا حکم دے دیا۔
اسلام آباد بلدیاتی انتخابات کے لیے 3866 امیدواروں نے کاغذات نامزدگی جمع کراد ئیے
عدالت نے الیکشن کمیشن کے فیصلے کے خلاف پی ٹی آئی اور جماعت اسلامی کی درخواستوں پر مختصر تحریری فیصلہ جاری کردیا۔ .
اسلام آباد ہائی کورٹ نے اپنے فیصلے میں کہا ہے کہ وفاقی حکومت الیکشن کمیشن کو انتخابات کرانے کے لیے مکمل تعاون فراہم کرے۔
الیکشن کمیشن نے 31 دسمبر کو ہونے والے بلدیاتی انتخابات ملتوی کر دیئے
جسٹس ارباب محمد طاہر نے تحریک انصاف اور جماعت اسلامی کی درخواست پر محفوظ کیا گیا فیصلہ پڑھ کر سنایا۔ تفصیلی فیصلہ بعد میں جاری کیا جائے گا۔ .