سنجے دت اور ارشد وارثی کی جوڑی آوارہ پاگل دیوانہ میں نظر آئے گی

اردوورلڈ کینیڈا ( ویب نیوز)بھارتی اداکار جوڑی سنجے دت اور ارشد وارثی اپنی کامیاب فلم ’آوارہ پاگل دیوانہ‘ کے سیکوئل میں ایکشن کامیڈی ہیرو اکشے کمار کے مدمقابل نظر آئیں گے۔

بھارتی میڈیا نے اپنے ذرائع سے دعویٰ کیا ہے کہ فلم کی ہدایات احمد خان دیں گے جب کہ پہلے حصے کے اسٹار اداکار پریش راول، جانی لیور اور سنیل شیٹھی بھی ٹیم کا حصہ ہوں گے۔
ذرائع نے بتایا ہے کہ ‘آوارہ پاگل دیوانہ 2’ میں کئی سپر اسٹارز جلوہ گر ہوں گے اور یہ کاسٹ اور بجٹ کے لحاظ سے ایک بڑی فلم ہوگی، جب کہ آئندہ چند ماہ میں اس فلم میں کچھ اور بڑے نام بھی شامل ہوسکتے ہیں۔
فلم ’آوارہ پاگل دیوانہ 2 اس وقت پری پروڈکشن کے مرحلے میں ہے جب کہ دوسری جانب ہدایت کار احمد خان اور پروڈیوسر فیروز ناڈیا والا فلم کے اسکرپٹ پر کام کر رہے ہیں۔

اگر آپ بھی ہمارے لیے اردو بلاگ لکھنا چاہتے ہیں تو  800 سے 1,200 الفاظ پر مشتمل تحریر اپنی تصویر، مکمل نام، فون نمبر، فیس بک اور ٹوئٹر آئی ڈیز اور اپنا مختصر  تعارف کے ساتھ URDUWORLDCANADA@GMAIL.COM پر ای میل کردیجیے۔

امیگریشن سے متعلق سوالات کے لیے ہم سے رابطہ کریں۔

کینیڈا کا امیگریشن ویزا، ورک پرمٹ، وزیٹر ویزا، بزنس، امیگریشن، سٹوڈنٹ ویزا، صوبائی نامزدگی  .پروگرام،  زوجیت ویزا  وغیرہ

نوٹ:
ہم امیگریشن کنسلٹنٹ نہیں ہیں اور نہ ہی ایجنٹ، ہم آپ کو RCIC امیگریشن کنسلٹنٹس اور امیگریشن وکلاء کی طرف سے فراہم کردہ معلومات فراہم کریں گے۔

ہمیں Urduworldcanada@gmail.com پر میل بھیجیں۔

    اردو ورلڈ، کینیڈا میں بسنے والی اردو کمیونٹی کو ناصرف اپنی مادری زبان میں قومی و بین الاقوامی خبریں پہنچاتی ہے​ بلکہ امیگرینٹس کو اردو زبان میں مفیدمعلومات فراہم کرتی اور اردوکمیونٹی کی سرگرمیوں سے باخبر رکھتی ہے-​

     

    تمام مواد کے جملہ حقوق © 2025 اردو ورلڈ کینیڈا

    اردو ورلڈ، کینیڈا میں اشتہارات کے لئے اس نمبر پر 923455060897+ رابطہ کریں یا ای میل کریں urduworldcanada@gmail.com