جاپان میں جونیئر اسکواش چیمپئن شپ، پاکستانی نوجوان نے میدان مار لیا

اردو ورلڈ کینیڈا ( ویب نیوز ) جاپان میں جونیئر اسکواش چیمپئن شپ، پاکستانی نوجوان نے میدان مار لیا، پاکستانی نوجوان تعلیم کے ساتھ ساتھ کھیلوں کے میدانوں میں بھی کسی سے پیچھے نہیں، ہر سال پاکستان سے سینکڑوں نوجوان قومی اور بین الاقوامی سطح پر کھیلوں میں حصہ لیتے ہیں۔حال ہی میں پاکستان کے تیرہ سالہ نوجوان حذیفہ شاہد نے جاپان میں اسکواش چیمپئن شپ جیت لی ہے۔ جاپان میں ہونے والی اس جونیئر سکواش چیمپئن شپ میں کئی ممالک کے 15 سال سے کم عمر کے بچوں نے حصہ لیا۔ شاہد نے سنسنی خیز مقابلے کے بعد کامیابی حاصل کی۔حذیفہ شاہد کا کہنا ہے کہ میری کامیابی میرے ملک و قوم کے نام ہے، اس مقابلے میں کامیابی کے بعد میرے ساتھ پوری پاکستانی قوم خراج تحسین کی مستحق ہے۔حذیفہ شاہد جیسے نوجوان پاکستان کے لیے باعث افتخار ہیں اور یہی نوجوان اس قوم کا حقیقی سرمایہ اور مستقبل ہیں۔

اگر آپ بھی ہمارے لیے اردو بلاگ لکھنا چاہتے ہیں تو  800 سے 1,200 الفاظ پر مشتمل تحریر اپنی تصویر، مکمل نام، فون نمبر، فیس بک اور ٹوئٹر آئی ڈیز اور اپنا مختصر  تعارف کے ساتھURDUWORLDCANADA@GMAIL.COM پر ای میل کردیجیے۔

امیگریشن سے متعلق سوالات کے لیے ہم سے رابطہ کریں۔

کینیڈا کا امیگریشن ویزا، ورک پرمٹ، وزیٹر ویزا، بزنس، امیگریشن، سٹوڈنٹ ویزا، صوبائی نامزدگی  .پروگرام،  زوجیت ویزا  وغیرہ

نوٹ:
ہم امیگریشن کنسلٹنٹ نہیں ہیں اور نہ ہی ایجنٹ، ہم آپ کو RCIC امیگریشن کنسلٹنٹس اور امیگریشن وکلاء کی طرف سے فراہم کردہ معلومات فراہم کریں گے۔

ہمیں Urduworldcanada@gmail.com پر میل بھیجیں۔

    ویب سائٹ پر اشتہار کے لیے ہم سے رابطہ کریں۔

    اشتہارات اور خبروں کیلئے اردو ورلڈ کینیڈا سے رابطہ کریں     923455060897+  یا اس ایڈریس پرمیل کریں
     urduworldcanada@gmail.com

    رازداری کی پالیسی

    اردو ورلڈ کینیڈا کے تمام جملہ حقوق محفوظ ہیں۔ ︳    2024 @ urduworld.ca