پی ڈی ایم والے پھرفلیٹیز ہوٹل میں ککڑی کومنتخب کروائیں گے؟مونس الہٰی

اردو ورلڈ کینیڈا( ویب نیوز)مسلم لیگ (ق) کے مرکزی رہنما مونس الٰہی نے وزیراعلیٰ پنجاب کے ڈی نوٹیفکیشن کے معاملے پر کہا کہ گزشتہ رات کمال کرنیوالوں نے کمال کردیا ۔

سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے پیغام میں مونس الٰہی نے کہا کہ گورنر پنجاب نے وزیراعلیٰ سے اعتماد کا ووٹ لینے کا کہا تھا، اعتماد کا ووٹ سپیکر پنجاب اسمبلی نے کرانا تھا۔
گھبراہٹ میں مسلم لیگ ن اور پی ڈی ایم والےاحمقانہ حرکتیں کر رہے ہیں۔ پھر فلیٹیز ہوٹل میں ککڑی کو منتخب کروائیں گے
ق لیگی رہنما نے کہا کہ گھبراہٹ میں ن لیگ اور پی ڈی ایم نے حماقت کی ہے، اب وہ دوبارہ فلیٹیز ہوٹل میں ککڑی کو چنیں گے؟؟؟؟

اگر آپ بھی ہمارے لیے اردو بلاگ لکھنا چاہتے ہیں تو  800 سے 1,200 الفاظ پر مشتمل تحریر اپنی تصویر، مکمل نام، فون نمبر، فیس بک اور ٹوئٹر آئی ڈیز اور اپنا مختصر  تعارف کے ساتھ URDUWORLDCANADA@GMAIL.COM پر ای میل کردیجیے۔

امیگریشن سے متعلق سوالات کے لیے ہم سے رابطہ کریں۔

کینیڈا کا امیگریشن ویزا، ورک پرمٹ، وزیٹر ویزا، بزنس، امیگریشن، سٹوڈنٹ ویزا، صوبائی نامزدگی  .پروگرام،  زوجیت ویزا  وغیرہ

نوٹ:
ہم امیگریشن کنسلٹنٹ نہیں ہیں اور نہ ہی ایجنٹ، ہم آپ کو RCIC امیگریشن کنسلٹنٹس اور امیگریشن وکلاء کی طرف سے فراہم کردہ معلومات فراہم کریں گے۔

ہمیں Urduworldcanada@gmail.com پر میل بھیجیں۔

    اردو ورلڈ، کینیڈا میں بسنے والی اردو کمیونٹی کو ناصرف اپنی مادری زبان میں قومی و بین الاقوامی خبریں پہنچاتی ہے​ بلکہ امیگرینٹس کو اردو زبان میں مفیدمعلومات فراہم کرتی اور اردوکمیونٹی کی سرگرمیوں سے باخبر رکھتی ہے-​

     

    تمام مواد کے جملہ حقوق © 2025 اردو ورلڈ کینیڈا

    اردو ورلڈ، کینیڈا میں اشتہارات کے لئے اس نمبر پر 923455060897+ رابطہ کریں یا ای میل کریں urduworldcanada@gmail.com