چمن کے لوگوں نے ون ڈاکیومنٹ رجیم پراجیکٹ کے تحت پاسپورٹ بنوانا شروع کر دیا

اردوورلڈ کینیڈا( ویب نیوز)چمن کے لوگوں نے ون ڈاکیومنٹ رجیم پراجیکٹ کے تحت پاسپورٹ بنوانا شروع کر دیا ہے۔
تفصیلات کے مطابق طویل دھرنے سے چمن کے لوگ بے روزگار ہو گئے اور روزمرہ زندگی بھی متاثر ہو گئی۔
دھرنے کے منتظمین نے تقریباً آٹھ ماہ تک لوگوں کو گمراہ کیا اور آخر کار لوگ دھرنے کو نظر انداز کرتے ہوئے چمن پاسپورٹ آفس آنا شروع ہو گئے۔
چمن پاسپورٹ آفس کی ویڈیو بھی سامنے آگئی جس میں لوگوں کا ہجوم دیکھا جاسکتا ہے۔

اگر آپ بھی ہمارے لیے اردو بلاگ لکھنا چاہتے ہیں تو  800 سے 1,200 الفاظ پر مشتمل تحریر اپنی تصویر، مکمل نام، فون نمبر، فیس بک اور ٹوئٹر آئی ڈیز اور اپنا مختصر  تعارف کے ساتھURDUWORLDCANADA@GMAIL.COM پر ای میل کردیجیے۔

امیگریشن سے متعلق سوالات کے لیے ہم سے رابطہ کریں۔

کینیڈا کا امیگریشن ویزا، ورک پرمٹ، وزیٹر ویزا، بزنس، امیگریشن، سٹوڈنٹ ویزا، صوبائی نامزدگی  .پروگرام،  زوجیت ویزا  وغیرہ

نوٹ:
ہم امیگریشن کنسلٹنٹ نہیں ہیں اور نہ ہی ایجنٹ، ہم آپ کو RCIC امیگریشن کنسلٹنٹس اور امیگریشن وکلاء کی طرف سے فراہم کردہ معلومات فراہم کریں گے۔

ہمیں Urduworldcanada@gmail.com پر میل بھیجیں۔

    ویب سائٹ پر اشتہار کے لیے ہم سے رابطہ کریں۔

    اشتہارات اور خبروں کیلئے اردو ورلڈ کینیڈا سے رابطہ کریں     923455060897+  یا اس ایڈریس پرمیل کریں
     urduworldcanada@gmail.com

    رازداری کی پالیسی

    اردو ورلڈ کینیڈا کے تمام جملہ حقوق محفوظ ہیں۔ ︳    2024 @ urduworld.ca