سیلفی کا شوق ،پنچرے میں داخل ہونیوالے شخص کو شیر نے چیر ڈالا

ایسا ہی ایک واقعہ بھارتی ریاست آندھرا پردیش میں پیش آیا جہاں راجستھان کے شہر الور سے تعلق رکھنے والا 38 سالہ پرہلاد گجر نامی شخص شیر کے پنجرے میں گھس گیا اور خونخوار جانور کے ساتھ تصویر کھینچنے کی کوشش کی۔سری وینکٹیشورا زولوجیکل پارک کے حکام نے بتایا کہ متاثرہ شخص نے ٹائیگر مانیٹرنگ ملازم کی وارننگ کو نظر انداز کرتے ہوئے 25 فٹ سے زیادہ اونچے پنجرے میں چھلانگ لگا دی تھی۔
بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق ڈونگل پور نامی پنجرے میں بند ٹائیگر نے پرہلاد گجر کو نگراں کے پہنچنے سے پہلے ہی مار ڈالا۔پولیس نے واقعہ کا مقدمہ درج کر لیا ہے اور پوسٹ مارٹم کرایا جا رہا ہے تاکہ یہ معلوم کیا جا سکے کہ آیا مقتول شیر کے پنجرے میں داخل ہوا تو نشے کی حالت میں تھا۔

اگر آپ بھی ہمارے لیے اردو بلاگ لکھنا چاہتے ہیں تو  800 سے 1,200 الفاظ پر مشتمل تحریر اپنی تصویر، مکمل نام، فون نمبر، فیس بک اور ٹوئٹر آئی ڈیز اور اپنا مختصر  تعارف کے ساتھURDUWORLDCANADA@GMAIL.COM پر ای میل کردیجیے۔

امیگریشن سے متعلق سوالات کے لیے ہم سے رابطہ کریں۔

کینیڈا کا امیگریشن ویزا، ورک پرمٹ، وزیٹر ویزا، بزنس، امیگریشن، سٹوڈنٹ ویزا، صوبائی نامزدگی  .پروگرام،  زوجیت ویزا  وغیرہ

نوٹ:
ہم امیگریشن کنسلٹنٹ نہیں ہیں اور نہ ہی ایجنٹ، ہم آپ کو RCIC امیگریشن کنسلٹنٹس اور امیگریشن وکلاء کی طرف سے فراہم کردہ معلومات فراہم کریں گے۔

ہمیں Urduworldcanada@gmail.com پر میل بھیجیں۔

    ویب سائٹ پر اشتہار کے لیے ہم سے رابطہ کریں۔

    اشتہارات اور خبروں کیلئے اردو ورلڈ کینیڈا سے رابطہ کریں     923455060897+  یا اس ایڈریس پرمیل کریں
     urduworldcanada@gmail.com

    رازداری کی پالیسی

    اردو ورلڈ کینیڈا کے تمام جملہ حقوق محفوظ ہیں۔ ︳    2024 @ urduworld.ca