ترکی،ملبے تلے تلاوت کرنیوالا شخص 104 گھنٹے بعد زند ہ نکال لیا گیا

اردو ورلڈ کینیڈا ( ویب نیوز ) ترکی میں ملبے تلے دبے ایک شخص کو 104 گھنٹے بعد زندہ نکال لیا گیا جس کی زبان پر قرآن پاک کی تلاوت جاری تھی  ۔

عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق ترکی میں آنے والے زلزلے میں ہلاکتوں کی تعداد 28 ہزار سے تجاوز کر  گئی ہے اور تاحال لاشیں مل رہی ہیں۔

یہ بھی پڑھیں

قیامت خیز زلزلہ ، شام میں ایک ہی خاندان کے25 افراد جاں بحق

ایسے ہی ایک واقعے میں ایک 47 سالہ شخص کو 104 گھنٹے بعد ملبے سے زندہ نکال لیا گیا۔ ریسکیو اہلکار ملبہ ہٹانے کے بعد جب اس کے پاس پہنچے تو اس کی آنکھیں بند تھیں اور وہ ملبے میں بری طرح دبے ہونے کے باوجود تلاوت قرآن پاک میں مصروف تھے۔

ریسکیو اہلکاروں نے 47 سالہ شخص کو بحفاظت نکال کر ہسپتال پہنچایا جہاں اسے طبی امداد دی جا رہی ہے۔ ڈاکٹروں کا کہنا ہے کہ مذکورہ شخص کی حالت خطرے سے باہر ہے۔

مزید پڑھیں

ترکی اور شام میں زلزلے سے ہلاکتوں کی تعداد 28 ہزار سے زائد

اگر آپ بھی ہمارے لیے اردو بلاگ لکھنا چاہتے ہیں تو  800 سے 1,200 الفاظ پر مشتمل تحریر اپنی تصویر، مکمل نام، فون نمبر، فیس بک اور ٹوئٹر آئی ڈیز اور اپنا مختصر  تعارف کے ساتھ URDUWORLDCANADA@GMAIL.COM پر ای میل کردیجیے۔

امیگریشن سے متعلق سوالات کے لیے ہم سے رابطہ کریں۔

کینیڈا کا امیگریشن ویزا، ورک پرمٹ، وزیٹر ویزا، بزنس، امیگریشن، سٹوڈنٹ ویزا، صوبائی نامزدگی  .پروگرام،  زوجیت ویزا  وغیرہ

نوٹ:
ہم امیگریشن کنسلٹنٹ نہیں ہیں اور نہ ہی ایجنٹ، ہم آپ کو RCIC امیگریشن کنسلٹنٹس اور امیگریشن وکلاء کی طرف سے فراہم کردہ معلومات فراہم کریں گے۔

ہمیں Urduworldcanada@gmail.com پر میل بھیجیں۔

    اردو ورلڈ، کینیڈا میں بسنے والی اردو کمیونٹی کو ناصرف اپنی مادری زبان میں قومی و بین الاقوامی خبریں پہنچاتی ہے​ بلکہ امیگرینٹس کو اردو زبان میں مفیدمعلومات فراہم کرتی اور اردوکمیونٹی کی سرگرمیوں سے باخبر رکھتی ہے-​

     

    تمام مواد کے جملہ حقوق © 2025 اردو ورلڈ کینیڈا

    اردو ورلڈ، کینیڈا میں اشتہارات کے لئے اس نمبر پر 923455060897+ رابطہ کریں یا ای میل کریں urduworldcanada@gmail.com