9 سالہ بچہ ذبح ،لاش کے ٹکڑے بلی کے آگے پھینک دئیے گیے

اردو ورلڈ کینیڈا ( ویب نیوز ) بھارت میں ایک وحشیانہ واقعے میں 9 سالہ بچے کو کالے جادو اور برائی کو ختم کرنے کے نام پر ذبح کر دیا گیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق قبائلی علاقے دادر نگر حویلی میں 9 سالہ بچے کو توہم پرستی اور جاہلانہ روایات کے پیروکاروں نے قتل کردیا۔ علاقے سے ایک سرکتی ہوئی لاش ملی جسے کئی ٹکڑوں میں کاٹ کر مختلف مقامات پر پھینک دیا گیا۔

یہ بھی پڑھیں

بیٹی کی نازیبا ویڈیو وائرل ہونےپر احتجاج کرنیوالا بھارتی فوجی قتل

کٹی ہوئی لاش نو سالہ بچے کی تھی۔ تفتیش کے دوران یہ بات سامنے آئی کہ معصوم بچے کو توہم پرستی کی نذر کر دیا گیا۔ پہلے بچے کو ذبح کیا گیا، پھر لاش کے ٹکڑے کیے گئے۔ پولیس نے بہیمانہ قتل کے الزام میں 3 افراد کو حراست میں لے لیا جن میں 14 سالہ لڑکا بھی شامل ہے جس نے مقتول کو قتل کرنے کا اعتراف کرلیا

مزید پڑھیں

کھانا دینے سے انکار ، شوہر نے بیوی کو موت کے گھاٹ اتار دیا

اگر آپ بھی ہمارے لیے اردو بلاگ لکھنا چاہتے ہیں تو  800 سے 1,200 الفاظ پر مشتمل تحریر اپنی تصویر، مکمل نام، فون نمبر، فیس بک اور ٹوئٹر آئی ڈیز اور اپنا مختصر  تعارف کے ساتھ URDUWORLDCANADA@GMAIL.COM پر ای میل کردیجیے۔

امیگریشن سے متعلق سوالات کے لیے ہم سے رابطہ کریں۔

کینیڈا کا امیگریشن ویزا، ورک پرمٹ، وزیٹر ویزا، بزنس، امیگریشن، سٹوڈنٹ ویزا، صوبائی نامزدگی  .پروگرام،  زوجیت ویزا  وغیرہ

نوٹ:
ہم امیگریشن کنسلٹنٹ نہیں ہیں اور نہ ہی ایجنٹ، ہم آپ کو RCIC امیگریشن کنسلٹنٹس اور امیگریشن وکلاء کی طرف سے فراہم کردہ معلومات فراہم کریں گے۔

ہمیں Urduworldcanada@gmail.com پر میل بھیجیں۔

    اردو ورلڈ، کینیڈا میں بسنے والی اردو کمیونٹی کو ناصرف اپنی مادری زبان میں قومی و بین الاقوامی خبریں پہنچاتی ہے​ بلکہ امیگرینٹس کو اردو زبان میں مفیدمعلومات فراہم کرتی اور اردوکمیونٹی کی سرگرمیوں سے باخبر رکھتی ہے-​

     

    تمام مواد کے جملہ حقوق © 2025 اردو ورلڈ کینیڈا

    اردو ورلڈ، کینیڈا میں اشتہارات کے لئے اس نمبر پر 923455060897+ رابطہ کریں یا ای میل کریں urduworldcanada@gmail.com